English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ecclesiolatry | Noun | کلیسا اور اس کے اصول و ضوابط کا احترام ۔ کلیسا کے آداب و رسوم ۔ |
| Ecclesiologic | Adjective | کلیسیات سے متعلق ۔ |
| Ecclesiologist | Noun | کلیسیات کا ماہر ۔ کلیسیات داں ۔ |
| Ecclesiology | Noun | علم تعمیر و آرایش کلیسا ۔ بنیادی کلیسائی نظریات و عقائد کا مطالعہ ۔ |
| Eccoprotic | Verb | سلین ۔ |
| Eccoproticophoric | Adjective | مسہل کی خاصیتوں کو ظاہر کرنے والا ۔ |
| Eccrinales | Noun | سماروغ کی ایک نوع ۔ |
| Eccrine | Adjective | افرازی جِس میں خُلیات صِرف نہیں ہوتے ۔ |
| Eccrinology | Adjective | ایکرونولوجی ۔ افزازیات ۔ غدودوں کا علم ۔ فزیالوجی کی ایک شاخ جس کے تحت جسم کے اندر رطوبتوں کا سائنسی مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| Eccriology | Noun | افرازیات ۔ مطالعہ افرازی غدود ۔ |
| Eccrisis | Adjective | ایکرائسز ۔ افراز ۔ فاسد یا فاصل مادوں کا اخراج ۔ |
| Eccritic | Verb | خراج بڑھائے والی ۔ |
| Eccyclema | Noun | کلاسیکل تھیٹر میں اندرونی منظر کو ظاہر کرنے والا طریقہ ۔ |
| Eccyesis | Adjective | بر رحمی حمل ۔ |
| Eccyllosis | Noun | مرض نمو ، اضطراب نمو |
| Ecdemic | Adjective | غیر ملکی ۔ پردیسی ۔ |
| Ecdemimania | Noun | جنون سفری |
| Ecdemite | Noun | زرد یا سبز سیسے کا آرسنائیٹ جو بلور یا تودہ یا قشر ارض میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Ecdemomania | Noun | سفر کرنے کا جنون |
| Ecderon | Verb | جلد کا بالائی حصہ ۔ |
| Ecdysial gland | Noun | کینچلی غدود ۔ |
| Ecdysiast | Noun | وہ عورت جو آہستہ آہستہ لباس اُتار کر برہنہ ہو جاۓ ۔ کسی تفریح گاہ میں لوگوں کو رجھانے کے لیے بتدریج عریاں ہونے والی عورت ۔ |
| Ecdysis | Adjective | ایکڈائسز ۔ کینچلی اتارنا ۔ بیرونی جلد یا غلاف اور اس غلاف کو اتارنے کا عمل ۔ جیسا کہ سانپ کرتے ہیں ۔ |
| Ecdysis centre | Noun | ہندسہ ۔ جانبی مرکز ۔ |
| Ecdysome | Adjective | ایکڈی سوم ۔ سٹیرائیڈ ہارمون ۔ حشرات کے لاروا اپنے سینے کے غدودوں سے یہ ہارمون خارج کرتے ہیں جو کینچلی اتارنے کے عمل میں معاونت کرتے ہیں ۔ |
| Ecdysone c17 h44 o6 | — | — |
| Ece | Noun | گھر ۔ مسکن ۔ رہائش گاہ ۔ |
| Ecesic | Adjective | نۓ ماحول میں کسی جانور کی پرورش ۔ افزائش سے متعلق ۔ |
| Ecesis | Noun | نۓ ماحول میں کسی جانور یا پودے کی پرورش ۔ |
| Ecg | Verb | رقی قوت سے حرکات قلب کا گراف تیار کرنے کا عمل ۔ |