English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Echocardiography Noun آواز سے تیز رفتار شعاعوں کے ذریعہ دل کی حالت ، حرکات اور بناوٹ کا اندازہ لگانا
Echoed Verb گونج پیدا کی ۔
Echoencephalogram Noun باز گشتی ترسیم دِماغ سے حاصِل ہونے والی معلومات کا نقشہ ۔
Echoencephalographgy Phrase ایکواینکنیفالو گرافی : سر کے آر پار صوتی لہروں کا گزر ۔
Echoencephalography Noun سَر کے آر پار صُوتی لہروں کا گُزَر
Echoer Noun گونج پیدا کرنے والا ۔ نقال ۔
Echogenicity Noun الٹرا سونو گرافی
Echogram Noun صوتی لہر نِگار کے ذریعے حاصِل کی جانے والی معلومات کا نقشہ ۔
Echograph Noun صوتی لہروں کو منضبط کرنے والا خودکار آلہ ۔
Echographia Noun نقالی تحریر کرنے والا ۔
Echoic Adjective گونج دار ۔ کسی آواز کی مانند ۔ آوازی ۔
Echoic responses Adjective زبان کی تدریس کا طریقہ جس میں سبق کہلوایا جاتا ہے ۔
Echoism Noun اسم اصوات ۔ کسی چیز کی آواز کی مناسبت سے اس کے نام کی تشکیل ۔
Echoist Noun نقل ہونا ۔ نقالی کرنے کا عمل ۔
Echoize Verb صوتی تسمیہ وضع کرنا ۔
Echokinesia Noun نقالی حرکات
Echokinesis Noun نقالی حرکت ۔
Echolalia Noun لَفظی رَٹ ۔ سُنے ہُوئے لَفظوں کا فوری اعادہ ۔ مَعصُوم بَچّوں میں پائی جانے والی خَصُوصیات شائزوفَرینیا میں بھی ایسا ہوتا ہے
Echoless Adjective بے گونج ۔ صداۓ بازگشت کے بغیر ۔
Echolocation Noun صوتی لہروں کے انعکاس کے ذریعے کسی شے کے مقام ۔
Echolucent Noun الٹرا سانک شعاعوں کو بغیر رکاوٹ کے گزرنا اور سکرین کا بالکل سیاہ دکھائی دینا
Echomatism Noun تحریک بالغیر
Echometer Noun (صوتیات) صدا پیما ۔ آواز کے دوران کو ناپنے اور متعین کرنے کا آلہ ۔
Echopathy Noun (طب) مرض نقالی ۔
Echophoney Noun چھاتی کے مُعائنہ کے دوران گَلے کی آواز کی بازگَشت
Echophono cardiography Noun ایکو اور فوٹو کارڈیو گرافی کا بیک وقت استعمال
Echophony Verb چھاتی میں سے آوازوں کا سنائی دینا مریض کے بولتے وقت ۔
Echophrasia Noun مہمل تکرار آواز الفاظ
Echopraxia Noun نقالی افعال ۔
Echopraxis Noun (طب ) نقالی افعال ۔