echinodermata – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکنوڈرمیٹا ۔ خارپوستان ۔ کانٹوں بھری جلد والے ۔ ان حیوانوں کے فائلم میں سست رفتار ۔ آزاد بودو باش اور خاردار پشت والے جاندار شامل ہوتے ہیں ۔ لاروا دو طرفہ متشاکل ہوتا ہے جبکہ بالغ نیم قطری تشاکل رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(حیوانیات ) قنفذ جلدیہ ۔ خارپوست ۔ حیوانات کا وہ طبقہ جس میں خار پشت شامل ہے ۔

🔹 Roman Urdu