English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Echinodermatous Adjective خار پُشتی ۔
Echinoid Adjective قُنقُذ یا بحری خار پُشت کے مشابہ ۔ بحری خارپُشت ۔ سمندری سیہی ۔
Echinopaedium Noun (حیوانیات) لاروائے خارپوست ۔ دو جانبی خار پوست ۔
Echinophthalmia Noun پلکوں کے کدو دانے
Echinophthirlidae Adjective ایکنو تھریڈا ۔ جلد کی جوئیں ۔ چھوٹے چھوٹے پروں کے بغیر خون چوسنے والے حشرات ۔ پشت ابھری ہوئی جبکہ پیٹ چپٹا ہوتا ہے ۔
Echinops echinatus Noun استراخر ، اونٹ کانٹا ، بروگ ، گرگاج ، بھکھڑا ، ات کانٹا ، اٹائی
Echinorhynchus Noun ایک خاص قسم کے طفیلی جراثیم
Echinulate Adjective چھوٹے کانٹوں والا ۔ ریڑھ کے چھوٹے چھوٹے جوڑوں والا ۔
Echinulatus Adjective خار دار ۔ کانٹے دار ۔ شوئکہ دار ۔
Echinus Noun بحری خار پُشت کا جنسی نام ۔ یونان قدیم کے ڈورسی ستون کے بالائی مربع نما حصّے کے نیچے کا مدور حاشیہ ۔
Echites Noun ارغوانی رنگ کا ایک قیمتی گوہر جو افسانوی شہرت رکھتا ہے ۔ امریکی کجولہ ۔ شاہ دانہ ہندی ۔ بیل کی ایک نوع ۔
Echites antidysentrica Noun اندر جو تلخ ، سیاہ کڑا (درخت)
Echites coryophyllata Noun مالتی
Echites frutescenes Noun بڑی مال کنگنی
Echites scholaris Noun چھتون ، چھتیوم
Echium sericeum Noun (نباتیات) برگ گاوؑ زبان ۔
Echium vulgare Noun (نباتیات) گُلِ افعی ۔
Echo Verb گونج پیدا کرنا ۔
Echo cardiography
Echo cardiography
Echo cornet Noun باجے کے بٹن ۔
Echo depth sounding Noun صوتی گہرائی پیمائش ۔
Echo diplacusis Noun ایک ہی مرکز سے جاری آواز کا دو مختلف تاثر پیدا کرنا
Echo encephalogram Noun اِنٹرا سِرِبرَل جَگَہ گھَیرنے والے دانے مَعلُوم کَرنے کا نَیا طَریقَہ
Echo organ Noun واحد وقفہ جو محولہ بالا مقصد کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔
Echo prexia echopathy
Echo sounder
Echo th refected wave that results from a sound wave incident on boundary Phrase بازگشت ، گونج ، بازگشت ، آواز کا عکس ہوتا ہے یہ کسی بلند عمارت پہاڑ یا گنبد سے صوتی موجوں کے منعکس ہونے سے ہوتی ہے ۔
Echoacousia Noun معمول کی آواز کے بعد بازگشت سننا
Echocardiogram Noun باز گشتی قلب نِگار سے حاصِل ہونے والی معلومات کا نقشہ ۔