English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Doloxene Phrase ڈولوکسین : ڈکسٹروپروپوکسی فین ۔ مارفین کی جگہ مستعمل لیکن تاثیر میں کم ۔
Dolphin Adjective ڈولفن ۔ سمندری ممالیہ ۔ مچھلی جیسا بہاو کی صلاحیت رکھنے والا جسم رکھتی ہے ۔ تھوتھنی چونچ جیسی ہوتی ہے ۔ اگلے عضو پیڈل جیسے ہوتے ہیں ۔ پچھلے عضو معدوم ہو چکے ہیں ۔
Dolphin flower Noun گل میمون ۔ زبان درقفا ۔
Dolphin fly Noun ایک سیاہ رنگ کا پودوں کا کیڑا ۔
Dolphin striker Noun ( بحری ) پیش جہاز کی چوب کے سہارے کی رسی ۔
Dolphinarium Noun خنزیر بحری کو پالنے اور اِن کی نُمائش کرنے کا تالاب ۔
Dolt احمق ، گپی ۔
Doltish Adjective کُند ذہن سا ۔ غبی سا ۔ کُودن سا ۔ بے وقوف سا ۔
Doltishly Adverb احمقانہ پن سے ۔
Doltishness Noun کُند ذہنی ۔ غبی پَن ۔ کُودن پن ۔ بے وقوفی ۔
Dolus Noun دھوکہ ۔فراڈ
Dom Suffix اسم یا صفت کا لاحقہ بمعنی عہدہ ۔ حالت ۔ عمل داری ۔
Dom pedro Noun تاش کا ایک کھیل ۔
Domain Noun ڈومین ۔ ڈیٹا بیس ڈیزائن اور مینجمنٹ میں دیے گئے ایٹری بیوٹ کی جائز ویلیوز کا سیٹ ۔ ونڈوز این ٹی ایڈوانسڈ سرور میں کمپیوٹرز کا ایک ایسا مجموعہ جو ایک مشترکہ ڈومین ڈیٹا بیس اور سکیورٹی پالیسی میں حصہ دار ہوتے ہیں ۔ ہر ڈومین کا ایک انفرادی نام ہوتا ہے ۔
Domain controller Noun ڈومین کنٹرولر ۔ ونڈوز این ٹی میں ماسٹر سرور جو ایسے ڈائریکٹری سروسز ڈیٹا بیس کو اپنی گرفت میں رکھتا ہے جو تمام نیٹ ورک صارفین اور ریسورسز کی شناخت رکھتا ہے ۔
Domain name Noun ڈومین نیم ۔ نیٹ ورک کنکشن کا ایک ایڈریس جو اس ایڈریس کے مالک کی شناخت مرتبوں والے فارمیٹ میں کرتا ہے ۔ سرور آرگنائزیشن ٹائپ ۔
Domain right of eminent حَق سَرکار ۔ بَرائے حُصُول اراضی ۔
Domainal Adjective اقلیمی ۔ متعلّق بہ ممالک محروسہ ۔ قلمرو سے متعلق ۔ متعلق بہ عملداری ۔
Domaine Noun باغِ انگور ۔ انگو کا باغ ۔ ایسا باغ جِس میں انگور لگے ہوں ۔
Domainial Adjective مقبوضات یا حلقہء اثر سے متعلق ۔
Domal Adjective ( فلکیات ) خانہ سے متعلق ۔ گھریلو ۔
Domalt جاگیر ، زمینداری ۔
Domanial Adjective مقبوضات یا حلقہء اثر سے متعلق ۔
Domatic Adjective خود رائے ، پُر تکبّر ، ادعائی ، اصولی ، اپنے عقیدہ پر جما ہُوا ، غیر استدلالی ۔
Domatically Adverb غطریسانہ ۔ اِذعانی اصول کی بنا پر ۔ کٹر مذہبی عقیدے کے لحاظ سے ۔
Domaticalness Noun غطریسیت ۔ اِذعانی اصُول ۔ کٹر مذہبی عقیدہ ۔
Domatize Verb حتمیّت اور قطعیت کے ساتھ کوئی بات بِلاثبوت کہنا ۔ جُرات اور بلاجواز تیقُن سے کسی راۓ کی تبلیغ یا اظہار کرنا ۔
Domatophobia Noun گھر سے خوف کھانا ، گھر سے ڈرنا اپنے آپ کو گھر کے اندر بند سمجھ کر خوف کھانا
Domboc Noun قدیم ٹیوٹانی قوانین کا مجموعہ ۔
Domdaniel Noun ایک افسانوی آبدوز کمرہ جہاں ایک ساحر اپنے شاگردوں سے ملا کرتا تھا ۔