English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dome گنبد ۔
Domed Adjective گنبد نما ۔ قبہ نما ۔ گنبد دار ۔ قبہ دار ۔
Domelike Adjective گُنبدی ۔ قبہ نُما ۔ گُنبد کے مُتعلِق ۔
Doment Noun تقریب ۔ تفریح ۔
Domes گھریلو زندگی ۔
Domes day book
Domesday Noun ڈومسڈے کی قدیم صُورت ۔
Domesday book Noun کتاب بندو بست ۔ بندوبست آراضی کی یاد داشت جو انگلستان میں ( sloac-ay ) ولیم فاتح کے حکم سے تیار کی گئی تھی ۔
Domestic Adjective گھريلو ۔ خانگی ۔ داخلی
Domestic affairs Noun خانگی امور ۔ داخلی امور ۔
Domestic animal Noun گھریلو جانور ۔ پالتُو جانور ۔ ایسے جانور جو پہلے جنگلی تھے مگر بعد میں انسان کے ساتھ رہنے لگے مثلاً گھوڑا ، گاۓ وغیرہ ۔
Domestic architecture Noun ایک یا ایک سے زیادہ مکانوں کی عمارت ۔
Domestic bill Noun ملکی بل ۔ دیسی بل ۔
Domestic conumption Noun گھریلو صرف ۔
Domestic dogs are sometimes very uesful Phrase گھریلو کتے بعض اوقات بڑے کارآمد ہوتے ہیں
Domestic duties Noun گھریلو ذمہ داریاں ۔ خانگی فرائض ۔
Domestic economy Noun نظام خانہ داری ۔
Domestic exchange ملکی مبادلہ ۔
Domestic exports ملکی برآمدادت ۔
Domestic fowl Noun گھریلو پرندے ۔ خانگی جانور ۔ پالتُو پرندے جیسے مُرغیاں ۔
Domestic jurisdiction داخلی اختيارِ سماعت ۔
Domestic quarrels Noun خاندانی لڑائیاں ۔ گھریلو جھگڑے ۔
Domestic relations گھريلو تعلقات ۔ خانگی تعلقات ۔
Domestic science Noun عِلم خانہ داری ۔ گھریلو معاشیات ۔ خانگی مُعاملات کا عِلم ۔
Domestic science home Noun علم خانہ داری ۔
Domestic servant Noun خانگی ملازم ۔
Domestic service Noun گھریلو خدمت ۔ گھریلو ملازمت ۔
Domestic system econ Adjective ملکی نظام صنعت گھریلو نظام صنعت ۔
Domestic system of industry ملکی نظام صنعت ۔ گھریلو نظام صنعت ۔
Domestic trade Noun ملکی تجارت ۔