English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Domestic trade home
Domestic waste refuse Phrase گھریلو کوڑا کرکٹ
Domesticable Adjective قابل خانہ داری ۔ پالتو بنانے کے قابل ۔ سدھانے جانے کے لائق ۔ مُلکی حُقُوق دینے کے اہل۔
Domestically Adverb گھریلو طور پر ۔
Domesticate Verb پالتو بنانا ۔
Domesticated Verb پالتو بنایا ۔
Domestication Noun تالُف ۔ پالتو بنانے کا عمل ۔ تربیت ۔ سِدھانے کا عمل ۔
Domesticator Noun گھریلو بنانے والا ۔ خانگی بنانے والا ۔ پالتو بنانے والا ۔ سِدھانے والا ۔
Domestice loans ملکی قرضے ۔
Domesticile Noun جاۓ بودوباش ۔مستقل سکونت کی جگہ ۔
Domesticity گھریلو زندگی ۔
Domesticize Verb گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ پالتو بنانا ۔ سِدھانا ۔
Domett Noun ایک قسم کا سوتی کپڑا جس میں اون کی آمیزش ھوتی ھے ۔
Domeykite Noun تانبے کا خالص آرسینائیڈ ۔
Domic Adjective قبے کا ۔ قبہ نما ۔ قبے سے متعلق ۔ گنبد دار ۔
Domical Adjective گنبدی ۔ قبہ سا ۔ قبے کی مانند ۔ قبہ دار ۔
Domically Adverb گنبد کے لحاظ سے ۔ قبے کے نقطہ نظر سے ۔
Domicile Noun سکونت ۔ وطن ۔ اس سے مراد کسی شخص کی صحيح ، معين اور مستقل رہائش ہے ۔
Domicile by birth سُکُونَت بوجہ پيدائش ۔
Domicile by choice از خود اختيار کردہ سکونت ۔ اختياری سکونت
Domicile by dirth سکونت بوجہ پیدائش ۔
Domicile by operation of law قانونی ۔ کسی قانونی عمل کے تحت سکونت ۔ سکونت بوجہ اثر
Domicile by origin اصلی سکونت ۔
Domicile of origin جائے پیدائش ۔
Domicile of succession سکونت جو کسی شخص کی جائيداد يا اراضی کا تعين کرے ۔
Domiciled Adjective ساکن متوطن ۔
Domiciled bill Noun سکونتی بل ۔ تجارتی بل ۔
Domiciliary Noun معذور فوجیوں کی جائے سکونت ۔ رہائش گاہ ۔ بیرک ۔
Domiciliary visit Noun خانہ تلاش ۔ کسی مکان کا معائنہ جو سر کاری ملازمین کریں ۔
Domiciliate Verb متوطن کرنا ۔ سکونت پذیر کرنا ۔