English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dolly varden | Noun | زنانہ ٹوپی ۔ پھول ٹکی اور ایک طرف کو جھکی ہوئی ۔ مغربی علاقے کی تیز رنگوں والی مچھلی ۔ |
| Dolma | Noun | مشرقی یورپ کا ایک نفیس کھانا جو چاولوں اور گوشت سے بنتا اور انگور یا گوبھی کے پتّوں میں لپٹا ہوتا ہے ۔ |
| Dolman | Noun | لمبا تُرکی چوغہ جو سامنے سے کُھلا ہوتا ہے ۔ زنانہ لبادہ ۔ کُھلے آستین کا اُوپر پہننے والا نسوانی لباس ۔ |
| Dolman sleeve | Noun | زنانہ لبادے میں کُھلی آستین جو کندھے کے پاس جوڑی ہوتی ہے لیکن کلائی کی طرف تنگ ہوتی جاتی ہے ۔ |
| Dolmen | Noun | بھدی سی قدیم طرز کی عمارت غالباً مقابر کی طرز عمارت جو ایک ایسے بڑے ان گھڑ پتھر پر مشتمل ہوتی تھی جو دو یا زائد سیدھے کھڑے ہوۓ پتھروں پر ٹِکا ہوتا تھا ۔ |
| Dolmite | Noun | موتی بلور ۔ ڈولو مائیٹ ۔ چونا اور میگنیشیا کا دوہرا کاربونیٹ ۔ ڈولو مائیٹ کا پہاڑ ۔ |
| Dolo | Noun | بری سوچ ۔ بری نيت ۔ |
| Dolo malo poctum se non servaturum | — | — |
| Dolobid | Noun | ثانی فلونیسال کا تجارتی نام ۔ |
| Dolomite | Noun | موتی بِلور ۔ ایک قسم کی چٹان ڈولومیٹ ۔ |
| Dolomitic | Adjective | موتی بِلوری ۔ ڈولومیٹ کا ۔ |
| Dolomitization | Noun | معدبلور یا ڈولو مائیٹ میں تبدیلی ۔ |
| Dolomitize | Verb | ڈولو مائیٹ میں تبدیل کرنا ۔ |
| Dolomize | Verb | ڈولو مائیٹ میں تبدیل کرنا ۔ |
| Dolomol | Noun | درد ، وجع |
| Dolor | Phrase | درد : لاطینی لفظ ۔ دکھ ای درد ۔ |
| Dolorific | Adjective | تکلیف دہ ۔ غم انگیز ۔ |
| Dolorimeter | Noun | درد کو ماپنے والا آلہ |
| Dolorosa anaesthesia | Noun | درد ناک بے حسی |
| Dolorosa anesthesia | Noun | بےحس حصہ میں درد |
| Dolorosa facies | Noun | درد کا اظہار ، طلعت مولم ، دکھ دینے والا مظہر |
| Dolorosum tuberculum | Noun | پردرد دانہ سل ، پر درد گلٹی |
| Dolorosus hallus | Noun | ہموار پاﺅں کے انگوٹھے کا درد |
| Dolorous | Noun | رنجیدہ ۔ المناک ۔ پُرماتم ۔ دردناک ۔ غمناک ۔ |
| Dolorous for the unbelieversq 74 10 | — | — |
| Dolorously | Adverb | رنجیدگی سے ۔ المناک طریقے سے ۔ پُرماتم طور پر ۔ دردناک انداز سے ۔ غمناکی کے ساتھ ۔ |
| Dolorousness | Noun | رنجیدگی ۔ المناکی ۔ پُرماتمی ۔ دردناکی ۔ غمناکی ۔ |
| Dolorus | Adjective | درد ناک ۔ درد آمیز ۔ المناک ۔ اداس ۔ تاریک ۔ وحشت ناک ۔ تیرہ و تار ۔ غمزدہ ۔ مصیبت زدہ ۔ دکھیا ۔ |
| Dolose | Adjective | مجرمانہ ۔ قصداً فریب دینے والا ۔ عمداً دغا دینے والا ۔ |
| Dolour | Noun | غم ۔ الم ۔ دُکھ ۔ پریشانی ۔ مُصیبت ۔ |