English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Doll Noun لُعبت ۔ گڑیا ۔ گڈا ۔ موہنی صورت ۔
Doll baby Noun گڑیا ۔ خوبصورت بے وقوف عورت مٹی کی مورت ۔ معشوقہ ۔
Doll head anesthesia Noun سر ، گردن اور چھاتی کی بے حسی
Doll house Noun گڑیا خانہ ۔ بہت چھوٹا مکان ۔
Doll up Verb نفیس لباس پہننا ۔ زیادہ جاذب نظر بنانا ۔ زرق برق کپڑے پہنانا ۔
Dollar Noun ڈالر ۔ ریاستہاۓ متحدہ امریکا کا سِکہ ۔ امریکی نظام زر کی بُنیادی اِکائی ۔ کینیڈا ۔ آسٹریلیا کا سکہ ۔
Dollar and cent
Dollar area علاقہ ڈالر ۔
Dollar area fin Adjective علاقہ ڈالر ۔
Dollar bird Noun آسٹریلیا کا ایک پرند جس کے بازو پر سفید گول نشان ھوتا ھے ۔
Dollar diplomacy Noun مالیاتی سفارت کاری ۔ ڈالری سفارت ۔ ایسی خارجہ حکمت عملی جس کا بُنیادی مقصد غیر ممالک میں نِجی سرمایہ کاری کا فروغ اور تحفظ ہو ۔
Dollar exchange مبادلہ ڈالر ۔
Dollar fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Dollar mark Noun ڈالر کا نشان ۔
Dollar pool ذخیرہ ڈالر ۔
Dollar sign Noun علامت ڈالر یعنی ۵ ڈالر ۔
Dollarwise Adverb ڈالر میں ۔
Dolldom Noun گڑیوں کی دنیا ۔
Dolled Verb دلکش بنا ۔
Dollface Noun گڑیا رو ( عورت ) ۔
Dollhouse Noun گُڑیا کا گھر ۔ گڑیا رکھنے کی جگہ ۔ وہ خانہ جِس میں گُڑیا رکھی جاۓ ۔
Dollish Adjective گُڑیا سا ۔ گڑیا سی ۔ گڑیا کی مانند ۔ گڑیا کی سی ۔
Dollishly Adverb گُڑیا کی طرح سے ۔
Dollishness Noun گڑیا پن ۔ گُڈا پن۔
Dollop Noun لوندا ۔ لُقمہ ۔ ڈھیلا ۔ پیڑا ۔
Dollos law
Dolls house
Dolly Adjective گڑیا سا ۔ بچے سا ۔ ( کھیل ) آسان نشانہ ۔
Dolly bird Noun ایک خوبصورت نوجوان عورت ۔
Dolly shop