dolphin – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈولفن ۔ سمندری ممالیہ ۔ مچھلی جیسا بہاو کی صلاحیت رکھنے والا جسم رکھتی ہے ۔ تھوتھنی چونچ جیسی ہوتی ہے ۔ اگلے عضو پیڈل جیسے ہوتے ہیں ۔ پچھلے عضو معدوم ہو چکے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈولفِن ۔ خُوکِ بحری ۔ بِنت البحر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا سمندری تھن والا ، جانور جس کی تھوتھنی چونچ کی سی ہوتی ہے ، یہ پانی سے نکلنے کے بعد مرتے وقت طرح طرح کے رنگ بدلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu