domain – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈومین ۔ ڈیٹا بیس ڈیزائن اور مینجمنٹ میں دیے گئے ایٹری بیوٹ کی جائز ویلیوز کا سیٹ ۔ ونڈوز این ٹی ایڈوانسڈ سرور میں کمپیوٹرز کا ایک ایسا مجموعہ جو ایک مشترکہ ڈومین ڈیٹا بیس اور سکیورٹی پالیسی میں حصہ دار ہوتے ہیں ۔ ہر ڈومین کا ایک انفرادی نام ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

میدان عمل ، ریاست ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اقلیم ۔ ممالک محرُوسہ ۔ قلمرو ۔ حلقہ اثر ۔ مِلک ۔ بہت زیادہ مقناطیسیت رکھنے والے مادّے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حلقہ اثر ۔ دائرہ اقتدار ۔ عملداری ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دائرہ اقتدار ، حلقہ اثر ، عملداری ، ریاست ، تعلقہ ، علاقہ ، جاگیر ۔

🔹 Roman Urdu