English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dissipation Noun لہو لعب ۔ تضیع اوقات ۔ عیّاشی ۔ تُباہی ۔ اِنتَشار ۔ اَسراف ۔ حرام کاری ۔
Dissipation of circle Noun دائرہ تشتیت
Dissipation the transfer of energy from a source to a medium in an irreversible way Phrase انتشاری پراگندگی ، غیرمتغیر طریقے سے توانائی کا ایک ذریعے سے دوسرے واسطے میں منتقل ہونا ۔
Dissipative Adjective عیَاشانہ ۔ اِختَلاف راۓ سے متعلّق ۔ مُنتَشِر کُنِندہ ۔ ضائع کُنِندہ ۔
Dissipativity Noun شرح تضیع توانائی ۔
Dissipator Noun عیاش ۔ اِنتَشار ۔ کُنِندہ ۔ ضائع کُنِندہ ۔ اِختلاف کُنِندہ ۔
Dissminate Verb بکھیرنا ۔ پھیلانا ۔ مُنتَشِر کَرنا ۔ بیج پھینکنا ۔ نشرو اشاعت کَرنا ۔ معلومات ۔ عِلم یا نَظَریات کی تَبلیغ کَرنا ۔
Dissociability Noun مُخالفَتِ مُعاشرہ ۔ غیر سَماجی پَن ۔ مُخالفَت سَماج ۔ اِجتَناب مُعاشِرہ ۔ افتراق پذیری۔
Dissociable Adjective غیر سماجی ۔ گوشہ گیر ۔ غیر معاشر ۔ علیحدگی پذیر ۔
Dissociableness Noun علیحدگی پذیری ۔ تجزیہ پذیری ۔
Dissocial Adjective خَلافِ مُعاشِرہ ۔ غیر سَماجی ۔ علیحدگی پَسَند ۔ افتراق پذیر ۔ اکھل کُھرا ۔
Dissocialize Verb وحشت پیدا کرنا ۔ صحبت یا میل جول سے بیزار کرنا ۔
Dissociate Verb قطعِ تَعلق کَرنا ۔ تَرَک تعلق کرنا ۔ علیحدہ کَرنا ۔ جُدا کَرنا ۔ تجزیہ کَرنا ۔تِحلیل ہونا۔
Dissociated Verb جدا کیا ۔
Dissociating solvent Noun انفصالی محلل ۔
Dissociation Noun قطعِ تعلّق ۔ تَرَک تَعلّق ۔ افتَراق ۔ احتباس ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ تجزیہ ۔ تحلیل ۔
Dissociation a process in which a bond is broken homlytic fission heterolytic fission when used in connectin with electroytic solution dissociation is used to mean the partia formation of ions from a weak electrolyte the acid dissociation cnstant is more Phrase افتراق ، مرکب کے مالیکیولوں کا عارضی رجعت پذیر تجزیہ جو کچھ مخصوص حالتوں کے تحت ہوا ہے حرافتراق میں حرارت کے اثر کا مطلب مالیکیولوں کی مقررہ کسر تجزیہ کرنا ہے مثلاَ امونیم کلورائیڈ کو گرم کرنے سے امونیا اور ہائیڈروجن کلورائڈ حاصل ہوتے ہیں ، افتراق سے پیدا ہونے والے مالیکیولوں کی عامل کمیت کا حاصل ضرب جبکہ طبیعی حالتوں کے مخصوص سیٹ کے تحت کیمیائی توازن پیدا ہو چکا ہو ، افتراقی مستصل کہلاتا ہے ۔
Dissociation anesthesia Noun افتراقی بے حسی
Dissociation curve Noun افتراقی منحنی ۔
Dissociation point Noun نُقطہ اِفتراق ۔ وہ درجہ حرارت جِس پر کِسی مادّے کے اجزا الگ الگ ہو کر دو یا دو سے زیادہ مادّوں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔
Dissociation pressure Noun انفصال داب ۔
Dissociation theory Noun نظریہ افتراق ۔
Dissociative Adjective قطعِ تَعلّق کرنے سے متعلق ۔ ترکِ تَعلّق سے متعلّق ۔ علیحدگی سے مُتعلق ۔ تجزیاتی ۔ تحلیل ۔
Dissociative amnetic Noun بغیر کسی وجہ کے اہم معاملات کا یکدم ذہن سے محو ہو جانا
Dissociative identity developmental Noun کسی ایک یا دو افراد کے زیر خود کو سمجھنا جبکہ ان افراد کو عمل بھی نہ ہو اور یہ شخص اپنی شخصیت کو ان کے تابع فرمان سمجھتا ہو
Dissociative interest Noun علیحدگی پسند مفاد ۔
Dissoconch Noun دو صدفہ ۔ دو صدفی پہل روپ ۔
Dissogeny Noun دو حالتی تولید ۔
Dissogony Noun دو حالتی تولید ۔
Dissolate بد چلن ، عیاش ، آوارہ ۔