English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disseverance Noun حِصّے کَرنے کا عَمَل ۔ کاٹ ۔ توڑ پھوڑ ۔ پارگی ۔ عَلیحدگی ۔ تَقسیم ۔
Disseveration Noun جدائی ۔ علیحدگی ۔ قطع ۔
Dissevered Verb دو ٹکڑے کیے ۔
Disseverment Noun قطع ۔ کاٹ ۔ روک ۔ رکاوٹ ۔
Dissidence نا موافق ، اختلاف ۔
Dissident Adjective قومی کلیسا کا مخالف ، مخالف رائے رکھنے والا ، اکثریت کی رائے کا مخالف ۔
Dissight Noun آنکھ کا پھولا ۔
Dissilient Adjective چٹکتا ۔ قُوَت سے پُھوٹ پڑنے والا ۔ جیسے کسی پودے کا خُشَک ڈوڈا ۔
Dissily Adverb سرگرانی سے ۔ سراسیمگی سے ۔ خیرہ کن طریقے سے ۔
Dissimilar Adjective مختلف ۔ غير مشابہ ۔ متفرق ۔
Dissimilarity Adverb غیر مشابہ طور پر ۔ اختلاف کے ساتھ ۔
Dissimilarly Adverb عَدمِ مُشابِہت کے ساتھ ۔ اِختَلاف سے ۔ تَفاوُت سے ۔ فرق سے ۔
Dissimilate Verb غیر تَمثیلی کَرنا ۔ مُتفَرَق کَرنا ۔ مُختَلِف کام کَرنا ۔
Dissimilation Adjective تفرق ۔ تبادلہ اجزا ۔ تکسید وغیرہ کے نتیجہ میں پروٹو پلازم کا کیمیائی انتشار ۔ تباہ کن کیٹا بولزم یا میٹا بولزم ۔
Dissimilative Adjective غیر تَمثَلی ۔ مُتفَرَق ۔ دو مشابہ آوازوں میں سے ایک کی تبدیلی رکھتا ہُوا۔
Dissimile Noun غیر تشبیہ ۔
Dissimilitude Noun عَدمِ مُشابِہت ۔ تَفَرق ۔ اِختَلاف ۔
Dissiminated tuberculosis Noun دانہ دار ٹی بی کی حاد یا شدید حالت
Dissimulate Verb چُھپانا ۔ مُنافقَت کَرنا ۔ بہانہ سازی کَرنا ۔ مَکروفَریب کَرنا ۔ مُنافِق ہونا ۔
Dissimulated Verb جذبے کو چھپایا ۔
Dissimulation Noun مُنافقَت ۔ ریاکاری ۔ بہانہ ۔ مَکروفریب ۔ زمانہ ساز ۔
Dissimulation brings forth errors which ensnare the dissembler himself
Dissimulative Adjective مُنافقانہ ۔ ریاکارانہ ۔ بہانہ سازی سے مُتَعلِق ۔ متعلق بہ مَکروفریب ۔ زمانہ سازی کرتے ہوۓ ۔
Dissimulator Noun مُنافِق ۔ ریا کار ۔ بَہانہ ساز ۔ مکار ۔ فریبی ۔ زمانہ ساز۔
Dissiness Noun دو ران سر ۔ چکر ۔ خیرگی ۔ اضطراب ۔ پریشانی ۔
Dissipate Verb مُنتَشِر کَرنا ۔ مُختَلِف سِمتوں میں پھیل جانا ۔ روپیہ پیسہ ضائع کَرنا ۔ رَفع ہونا ۔
Dissipated Adjective عیاش ۔ مُنتَشِر ۔ پراگندہ ۔ ریزہ ریزہ ۔ پاش پاش ۔
Dissipatedly Adverb عیاشانہ طریقے سے ۔ اِنتَشاری اَنداز سے ۔
Dissipatedness Noun عیّاشی ۔ اَسراف ۔ لہوولعب میں مُبتَلا ہونے کی حالت ۔
Dissipater Noun منتشر کرنے والا ۔ ضائع کرنے والا ۔ مٹا دینے والا ۔