English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dissonantly Adverb ناہموار ۔ کرخت طور پر ۔ بے سُرے پَن سے ۔ بے آہنگی کے ساتھ ۔ ناسازگاری کے ساتھ ۔ بے میل طریقے سے ۔
Disspread Verb پھیلنا ۔ پھیلانا ۔
Dissuade Verb مزاحمت کرنا ۔ باز رکھنا ۔ منع کرنا ۔ سمجھانا بُجھانا ۔ کسی کام سے دلیل کے ذریعے روکنا ۔
Dissuade a person رغبت ہٹانا ۔
Dissuaded Verb روکا ۔
Dissuader Noun مزاحم ۔ مائع ۔ باز رکھنے والا ۔ منع کرنے والا ۔ روکنے والا ۔ سمجھانے بُجھانے والا ۔ کسی کام کے نہ کرنے کا مشورہ دینے والا ۔
Dissuasion Noun باز رکھنے کا عمل ۔ مناعی ۔ ممانعت ۔ روک ۔ روکنے کا عمل ۔ بازداشت ۔ مزاحمت ۔
Dissuasive Adjective مزاحم ۔ مائع ۔ باز رکھنے والا ۔ روکنے والا ۔ سمجھانے بُجھانے والا ۔
Dissuasively Adverb مزاحمتی طور پر ۔ مائع ہونے کے نقطہ نظر سے ۔ باز رکھنے کے لحاظ سے ۔ روکنے کے انداز سے ۔ سمجھانے بُجھانے کے طور پر ۔
Dissuasiveness Noun ممانعت ۔ رُکاوٹ ۔ مزاحمت ۔
Dissunder Verb قطع کرنا ۔ جدا کرنا ۔ الگ کرنا ۔
Dissy Adjective سرگراں ۔ دوران سر میں مبتلا ۔ خیرہ ۔ پریشان ۔ سراسیمہ ۔ بد حواس ۔ مخبوط ۔
Dissyllabic Adjective دو حرکت والا ۔
Dissyllable دو حرکت کا لفظ ۔
Dissymmetric Adjective غیر مُتشاکِل ۔ متقابل شکلی ۔ عدم متشاکل ۔
Dissymmetrical Adjective متقابل ۔ جوابی ۔ مُقابلہ کرنے کے طور پر ۔
Dissymmetry Noun عَدم ِ تشاکُل ۔ مُتقابِل شکل ۔ مناظری تشاکل ۔
Distad Adverb بعد رویہ ۔ بود رخہ ۔
Distaff Noun بُونی ۔ وہ لکڑی جس کا سرا چیرا دے کر پھاڑ دیا گیا ہو ۔
Distaff side Noun خاندان کا زنانہ فریق ۔ خاندان کی عورتیں ۔
Distaff thistle Noun ایک قسم کے گوکھرو کا نام جس کی ڈنٹھل روئیں دار ہوتی ہے ۔
Distain Verb دھبہ ڈالنا ۔ داغدار کرنا ۔
Distal Adjective ڈس ٹال ۔ بعیدی ۔ نکتہ اتصال سے دور ترین ہونا ۔ بیرونی کنارا ۔
Distal angle Noun دور کا زاویہ
Distal axonopathy Noun مرکز سے محیط تک پھیلنے والی تکلیف
Distal clot Noun تکہ لیدی
Distalgesic Noun ڈیکسٹرو پروکسیفین اور پیرا سیٹامول پر مشتمل دافع درد ۔
Distalis remote Noun دور (لاطینی)
Distally Adverb پھیلتے ھوئے ۔ بعیدانہ ۔
Distance Verb دور رکھنا ۔ فاصلے پر دکھانا ۔ مقابلے یا دوڑ میں بہت آگے نکل جانا ۔ مقررہ دوری سے جیتنا ( گھوڑ دوڑ میں ) ۔