English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dissoloution the process in which a solute dissolves in a solvent to form a solution Phrase محلول سازی ، وہ عمل جس میں منحل محلل میں حل ہو کر محلول بناتا ہے ۔
Dissolubility Noun تحلیل پذیری ۔ اِنتَشَار پذیری ۔ علیحدگی پذیری ۔
Dissoluble Adjective تحلیل شُدنی ۔ تَجزیہ پذیر ۔ حل پذیر ۔ علیحدگی پذیر ۔ تحلیل پذیر ۔
Dissolute Adjective آوارہ منش ۔ بدکار ۔ عیّاش ۔ بدچلن ۔ اوباش ۔ لُچَا ۔
Dissolutee Adjective آوارہ ۔ بد چلن ۔ بد کار ۔ عیاش ۔
Dissolutely Adverb آوارہ منشی سے ۔ بدکاری کے طریقے سے ۔ عیّاشانہ ۔ بدچلنی کے طور پر ۔ رندانہ ۔
Dissoluteness Noun آوارہ منشی ۔ بدکاری ۔ عیّاشی ۔ بدچلنی ۔
Dissolution Noun تِحلیل ۔ تَجزیہ ۔ پِگھلاوٴ ۔ تنسیخ ۔ منسُوخی ۔ مائع پذیری ۔ گلائی ۔
Dissolution law Verb کمپنی یا کاروبار کا فسخ شراک ۔
Dissolution of a partnership فسخ شراکت ۔
Dissolution of marriage تنسيخ نکاح ۔ انفساخِ ازدواج ۔
Dissolution of partnership فسخ شراکت ۔ انفساخِ شراکت ۔
Dissolutionism Noun نظریہ بر خاستگی ۔ پارلیمنٹ ۔
Dissolutionist Noun نظریہ بر خاستگی پارلیمنٹ کا حامی ۔
Dissolvability Noun تجزیہ پذیری ۔ حل پذیری ۔
Dissolvable Adjective قابلِ تِحلیل ۔ پگھلانے کے قابل ۔ قابل تجزیہ ۔ قال تنسیخ ۔
Dissolve فسخ کرنا ۔ معاہدے یا شرکت کا خاتمہ کرنا ۔ توڑنا ۔
Dissolve to bring to an end Verb فسخ کرنا منسوخ کرنا ۔
Dissolved Verb حل کیا ۔
Dissolved in tears بے تحاشا رونا ۔
Dissolvent Adjective محلّل ۔ مُتحَلل ۔ دوسرے مادّوں کو تحلیل کرنے کی قُوت رکھنے والا ۔
Dissolver Noun محلل ۔ مُتحلل ۔ تحلیل کرنے والا ۔ تجزیہ کرنے والا ۔ پگھلانے والا ۔ مائع بنانے والا ۔
Dissolvible Adjective تجزیہ پذیر ۔ حل پذیر ۔ قابل تحلیل ۔
Dissolving Adjective تحلیل پزیر ۔
Dissolving shutter Noun سنیما ماند کرنے والا مندن ۔
Dissolving view Noun گھلتا منظر ۔
Dissolvingly Adverb تحلیل کرتے ھوئے ۔
Dissolvment Noun محلل
Dissonance Noun ناہمواری ۔ ناموزونیت ۔ کھڑاگ ۔ بے سُرا پن ۔ بھونڈے اور غیر اہم سُروں کا آمیزہ ۔ ناسازگاری ۔
Dissonant Adjective ناہموار ۔ بے سُرا ۔ کرخت ۔ بھونڈے اور غیر آہنگ سُروں کے آمیزے والا ۔ ناسازگار ۔ بے میل ۔