English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dissensious | Adjective | نزاعی ۔ جھگڑالو ۔ تفرقہ جو ۔ |
| Dissensualize | Verb | شہوانیت کا ازالہ کرنا ۔ |
| Dissent | Verb | مختلف انداز سے سوچنا ۔ اختلاف رکھنا ۔ |
| Dissentaneous | Adjective | مخالفانہ ۔ نا موافقانہ ۔ |
| Dissented | Verb | نامنظور کیا ۔ |
| Dissenter | Noun | اختلاف رائے رکھنے والا ۔ اختلاف کرنے والا ۔ |
| Dissenterism | Noun | ایسے فرقے کا اصول یا عقیدہ جس نے کلیسائے انگلستان سے علیحدگی اختیار کر لی ھو ۔ |
| Dissentient | Adjective | غیر متفق ، سرکاری رائے کا مخالف ۔ |
| Dissenting | Adjective | اِختَلاف کَرنے والا ۔ اِختَلاف راۓ رَکھنے والا ۔ مَذہَبی اِختَلاف راۓ رَکھنے والا ۔ |
| Dissenting judgement | اختلافی تجويز ۔ اختلافی فيصلہ | |
| Dissenting opinion | اختلافی رائے ۔ | |
| Dissentingly | Adverb | مخالفانہ انداز میں ۔ اختلافِ راۓ کے ساتھ ۔ |
| Dissention | اَن بَن نا اتفاقی ۔ | |
| Dissentious | Adjective | نِزاعی ۔ مُتعلّق بہ نِزاع ۔ جَھگڑے سے مُتعلّق ۔ اِختَلاف راۓ لیے ہوۓ ۔ |
| Dissepiment | Noun | علیحدگی ۔ اِنفَصال ۔ جَدار ۔ حجاب ۔ پَردہ ۔ وہ جِھلّی جو آڑ کا کام دیتی ہے ۔ |
| Dissepimental | Adjective | حجابی ۔ جداری ۔ انفصالی ۔ |
| Disserivce | Noun | عَدمِ خِدمَت ۔ خَلافِ خِدمَت کام ۔ بَدسَلُوکی ۔ نُقصان رَسائی ۔ زِیاں کاری ۔ |
| Dissert | Verb | مضمون لکھنا ۔ تقریر کرنا ۔ |
| Dissert dissertate | Verb | مقالہ لکھنا ، مضمون لکھنا ، تقریر کرنا ، بیان ، تقریر ، تحریر ، مضمون ۔ |
| Dissertation | Noun | مَقالہ ۔ بیان ۔ گُفتَگُو ۔ توضیع ۔ کسی موضوع پَر رَسمی گُفتَگُو ۔ تِحریری مَقالہ ۔ |
| Dissertational | Adjective | توضیصی ۔ مقالہ نما ۔ |
| Dissertationist | Noun | مقرر ۔ مقالہ نگار ۔ |
| Dissertator | Noun | توضیع کُنِندہ ۔ بیان کُنِندہ ۔ گُفتَگُو کُنِندہ ۔ مَقالہ نِگار ۔ |
| Disserve | Verb | بد سلوکی کرنا ۔ نفرت پہنچانا |
| Disserved | Verb | ضرر پہنچایا ۔ |
| Disservice | Noun | نقصان رسانی ۔ مضرت رسانی ۔ بد سلوکی |
| Disserviceable | Adjective | ضرر رساں ۔ مضرت رساں ۔ |
| Disserviceableness | Noun | ضرر رسانی ۔ مضرت رسانی ۔ |
| Disserviceably | Adverb | نقصان پہنچاتے ھوئے ۔ |
| Dissever | Verb | دو ٹکڑے کرنا ۔ |