dissociation a process in which a bond is broken homlytic fission heterolytic fission when used in connectin with electroytic solution dissociation is used to mean the partia formation of ions from a weak electrolyte the acid dissociation cnstant is more – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

افتراق ، مرکب کے مالیکیولوں کا عارضی رجعت پذیر تجزیہ جو کچھ مخصوص حالتوں کے تحت ہوا ہے حرافتراق میں حرارت کے اثر کا مطلب مالیکیولوں کی مقررہ کسر تجزیہ کرنا ہے مثلاَ امونیم کلورائیڈ کو گرم کرنے سے امونیا اور ہائیڈروجن کلورائڈ حاصل ہوتے ہیں ، افتراق سے پیدا ہونے والے مالیکیولوں کی عامل کمیت کا حاصل ضرب جبکہ طبیعی حالتوں کے مخصوص سیٹ کے تحت کیمیائی توازن پیدا ہو چکا ہو ، افتراقی مستصل کہلاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu