dissociation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قطعِ تعلّق ۔ تَرَک تَعلّق ۔ افتَراق ۔ احتباس ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ تجزیہ ۔ تحلیل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

علیحدگی ، اظہار بیزاری ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جدائی ۔ عليحدگی ۔ قطع تعلق ۔ تفريق

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جدائی ۔ علیحدگی ۔ قطع تعلق تفریق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

افتراق ( بکھرنا ، ٹوٹنا ) ۔ کسی مرکب کے مالیکیولز کا عارضی طور پر ٹوٹنا ( کیونکہ وہ پھر سے بحال ہوسکتے ہیں ) یہ صورت مخصوص حالتوں میں ہوتی ہے مثلاً امونیم کلورائیڈ کو گرم کرنے سے امونیا اور ہائیڈ روجن کلورائیڈ الگ ہو جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

افتراق ۔ انشقاق ۔ عدم تلازم ۔ کسی سلسلہ یاتلازم کامنقطع ہونا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نفسیاتی خلل جس میں خیالات اور سوچیں مریض کے شعور سے نکل جاتی ہیں اور مریض کے ذہن میں ایک ہی شے کے متعلق متضاد خیالات موجود ہوتے ہیں یہ ہسٹریا کے مرض کی عام علامت ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِفتراق ۔ بعض سالموں یعنی مالیکیولوں کو جب گرم کیا جاتا ہے تو وہ ایک دُوسرے سے علیحدہ ہو کر سادہ تر سالموں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu