English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Data degradation Adjective خام معطیات کا وہ نقصان جو ناقابل تلافی ہو ۔
Data description language Noun ڈیٹا ڈیسکرپشن لینگوئج ۔ ڈیٹا کی ساخت اور فائلز بیان کرنے کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی ایک لینگوئج ۔
Data dictionary Noun ڈیٹا ڈکشنری ۔ ایک ڈیٹا بیس جو ایک ڈیٹا بیس سسٹم کے تمام ڈیٹا پر مشتمل ہو ۔
Data entry Noun ڈیٹا انٹری ۔ کمپیوٹر میموری میں نیا ڈیٹا داخل کرنے کا عمل ۔
Data faxfax modem
Data field Noun ڈیٹا فیلڈ ۔ ڈیٹا ریکارڈ کا ایک واضح حصہ مثلا ڈیٹا بیس ٹیبل میں کالم ۔
Data file Noun ڈیٹا فائل ۔ ایک ایسی فائل جو ٹیکسٹ کی شکل والے ڈیٹا ، اعداد یا گرافکس پر مشتمل ہو ۔
Data flow or dataflow Noun ڈیٹا فلو ۔ ایک نظام کے ذریعے ڈیٹا کی حرکات ، انٹری سے منزل مقصود تک ۔ متوازی پروسیسنگ میں، ایک ڈیزائن جس میں حساب کتاب اس وقت کیا جاتا ہے جب تمام ضروری ڈیٹا دستیاب ہو ، ڈیٹا ڈریون پروسیسنگ یا دوسرے پروسیسرز سے ایسا کرنے کے لیے ڈیٹا سے درخواست کریں ۔
Data format Noun ڈیٹا فارمیٹ ۔ ایپلیکیشن پروگرام کے ذریعے ڈیٹا پر منطبق ہونے والی ساخت تاکہ ایسا سیاق و سباق مہیا کیا جائے جس میں ڈیٹا انٹر پریٹ کیا جا سکے ۔
Data in categories Adjective وہ معطیات جن کو مختلف اقسام کی مدوں میں ہی ریکارڈ کیا جاسکے ۔
Data integrity Noun ڈیٹا انٹیگریٹی ۔ ڈیٹا کی درستی اور متوقع ویلیو سے اس کی مطابقت ، خصوصا منتقل یا پروسیس ہونے کے بعد ۔
Data logging Adjective سامان کی کارکردگی ریکارڈ کرنے کے لیے سادہ کمپیوٹر کا استعمال ۔
Data manipulation Noun ڈیٹا مینیپو لیشن ۔ پروگرامز کی مدد سے ڈیٹا کی پروسیسنگ سیسے جوصارف کی کمانڈ قبول کرتے ہیں ۔
Data manipulation language Noun دیٹا مینیو پولیشن ۔ پروگرامز کی مدد سے ڈیٹا کی پروسیسنگ ایسے جو صارف کی کمانڈ قبول کرتے ہیں اور ہارڈ ویئر کو ڈیٹا بارے ہدایت دیتے ہیں ۔
Data model Noun ڈیٹا ماڈل ۔ متعلقہ آبجیکٹ ٹائپس ، آپریٹرز اور انٹگریٹی قوانین کا مجموعہ جو ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم کی مدد سے کسی وجود کی تشکیل دیتا ہے ۔
Data processing عمل کاری معطیات ۔
Data processing comp Adjective معلومات بندی عمل کاری معلومات پر ایسی حاسبہ مشینوں کمپیوٹر وغیرہ کے ذریعے عمل کاری جو انھیں ترتیب دیتی ہیں ۔
Data rate Noun ڈیٹا ریٹ ۔ وہ رفتار جس پر ایک سرکٹ یا کمیونیکیشنز لائن معلومات ٹرانسفر کرتے ہیں ۔ عموما انہیں بٹس فی سیکنڈ میں ماپا جاتا ہے ۔
Data transformation Adjective خام معطیات پر عمل کر کے اس کو اس قابل بنانا کہ اس پر شماریاتی فارمولے لاگو ہوسکیں ۔
Data type Noun ڈیٹا ٹائپ ۔ پروگرامنگ میں، ڈیٹا کے سیٹ کی ایسی تعریف جو سیٹ کی ویلیو کی ممکنہ رینج ، ان ویلیوز پر انجام دئیے جانے والے آپریشنز اور میموری میں ان ویلیوز کو سٹور کرنے کا طریقہ بیان کرتی ہے ۔
Database Noun کمپیوٹر میں ترتیب دی ہوئی معلومات جو حسب ضرورت اخز کی جا سکے ۔
Database a computerzed system for storing information i a structured easily accessible form Phrase ڈیٹابیس ، ایک ایسا کمپیوٹرائزڈ نظام جس میں معلومات کو اس طرح سے محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ ان معلومات تک با آسانی رسائی ہوسکے ۔
Database administrator Noun ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹر ۔ ڈیٹا بیس کا انتظام کرنے والا ۔ مخفف ۔ ڈی بی اے ، اسے ڈیٹا بیس مینیجر بھی کہا جاتا ہے ۔
Database analyst Noun ڈیٹا بیس اینالسٹ ۔ وہ شخص جو ایسے تجزیاتی فنکشن مہیا کرے جو ڈیٹا بیس کے لیے درکار ایپلیکیشنز کو ڈیزائن کرنے اور انہیں برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔
Database engine Noun ڈیٹابیس ڈیزائنر ۔ ڈیٹا بیس استعمال کرنے والی ایپلیکیشنز کو درکار فنکشنز کو ڈیزائن کرنے والا یا لاگو کرنے والا کوئی شخص ۔
Database machine Noun ڈیٹابیس مشین ۔ ۱ ۔ ایک ایسا آلہ جو ڈیٹا بیس ٹا سکس سر انجام دیتا ہے جس سے مرکزی کمپیوٹر کو یہ کام سر انجام نہیں دینے پڑتے ۔ ۲ ۔ ایک ایسا ڈیٹا بیس سرور جو صرف ڈیٹا بیس ٹاسکس سرانجام دیتا ہے ۔
Database management system Noun ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم ۔ صارف اور ڈیٹا بیس کے مابین ایک سافٹ وئیر انٹرفیس ۔ ایک ڈیٹابیس میں مینجمنٹ سسٹم ڈیٹا میں ایکشن کے لیے صارف کی فرمائش سے نبرد آزما ہوتا ہے اور سکیورٹی اور ڈیٹا انٹیگریٹی ضروریات کے کنٹرول کی اجازت دیتا ہے مفف ڈی بی ایم ایس ۔ اسے ڈیٹا بیس مینیجر بھی کہا جاتا ہے ۔ ڈیٹا بیس انجن بھی ملاحظہ کیجیے ۔
Database publishing Noun ڈیٹا بیس پبلشنگ ۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ یا انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی ایسی رپورٹس بنانے کے لیے استعمال جن میں ڈیٹا میں سے حاصل کی گئی معلومات موجود ہوتی ہیں ۔
Database server Noun ڈیٹا بیس سرور ۔ ایک نیٹ ورک نوڈ یا سٹیشن جو مشترکہ ڈیٹابیس کورسائی فراہم کرنے یا سٹور کرنے کے لیے وقف ہوتا ہے ۔ انہیں ڈیٹا بیس مشین بھی کہتے ہیں ۔
Database structure Noun ڈیٹابیس سٹرکچر ۔ ڈیٹا بیس میں شامل ریکارڈ کے فارمیٹ کی ایک عمومی تفصیل جن میں فیلڈز کی تعداد ہر فیلڈ میں داخل کیے جا سکنے والے ڈیٹا ٹائپ کی تصریح اور استعمال ہونے والے فیلڈز کے نام شامل ہوتے ہیں ۔