database server – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیٹا بیس سرور ۔ ایک نیٹ ورک نوڈ یا سٹیشن جو مشترکہ ڈیٹابیس کورسائی فراہم کرنے یا سٹور کرنے کے لیے وقف ہوتا ہے ۔ انہیں ڈیٹا بیس مشین بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu