database management system – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم ۔ صارف اور ڈیٹا بیس کے مابین ایک سافٹ وئیر انٹرفیس ۔ ایک ڈیٹابیس میں مینجمنٹ سسٹم ڈیٹا میں ایکشن کے لیے صارف کی فرمائش سے نبرد آزما ہوتا ہے اور سکیورٹی اور ڈیٹا انٹیگریٹی ضروریات کے کنٹرول کی اجازت دیتا ہے مفف ڈی بی ایم ایس ۔ اسے ڈیٹا بیس مینیجر بھی کہا جاتا ہے ۔ ڈیٹا بیس انجن بھی ملاحظہ کیجیے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم ۔ صارف اور ڈیٹا بیس کے مابین ایسا سافٹ ویئر انٹرفیس ۔ایک ڈیٹا بیس میں مینجمنٹ سسٹم دیٹا میں ایکشن کے لیے صارف کی فرمائش سے بزد آزما ہوتا ہے اور سکیورٹی اور ڈیٹا انٹیگریٹی ضروریات کے کنٹرول کی اجازت دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu