data type – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیٹا ٹائپ ۔ پروگرامنگ میں، ڈیٹا کے سیٹ کی ایسی تعریف جو سیٹ کی ویلیو کی ممکنہ رینج ، ان ویلیوز پر انجام دئیے جانے والے آپریشنز اور میموری میں ان ویلیوز کو سٹور کرنے کا طریقہ بیان کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu