English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dasy | Noun | بال دار ۔ روئیں دار ۔ جو باریک بالوں سے ڈھکا ہوا ہو ۔ موبرگہ ۔ |
| Dasymeter | Noun | کثافت گیس پیما ۔ |
| Dasyphyllous | Adjective | ( بناتیات ) موبرگہ ۔ کثیر برگہ ۔ |
| Dasyphyllus | Adjective | ڈیزی فائلس ۔ کثیر برگہ ۔ آسٹریلیا برگہ یا مو برگہ ۔ ایسے پودے جن کے پتے گھنے ۔ گاڑھے ۔ موٹے اور روئیں نما ہوتے ہیں ۔ |
| Dasypod | Adjective | موُپا مور خور سے متعلق ۔ |
| Dasypodid | Noun | موپا مور خور ۔ |
| Dasypodine | Adjective | مُوپا مور خور جیسا ۔ |
| Dasyprocta | Noun | کترنے والے جانور کی ایک نوع ۔ |
| Dasyproctid | Noun, Adjective | کترنے والے جانور جیسا ۔ کترنے والے جانور ۔ |
| Dasyproctine | Adjective | کترنے والے جانور سا ۔ |
| Dasypygal | Adjective | بال دار سرین والا ۔ |
| Dasyure | Adjective | ڈیزیور ۔ آسٹریلیا میں پایا جانے والا گوشت خور ۔ کیسہ یا تھیلی بردار ممالیہ جانور ۔ آدھے سے ایک میٹر تک لمبا چھوٹی ٹانگیں اور پھولی ہوئی روئیں دار دم رکھتا ہے ۔ |
| Dat | Noun | موسیقی کی آواز یا معلومات ہندسی شکل میں ریکارڈ کرنے کا نظام ۔ |
| Dat dyes | حوض رنگ ۔ پانی میں ناحل پذیر رنگوں کی ایک جماعت جسے ریشہ پر چڑھانے سے پہلے ان مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے جو الکیوں میں حل پذیر ہیں ۔ دوبارہ تکسد (ہوا میں ) ہونے پر غیر حل پذیر رنگ ریشے میں رسوب بن جاتا ہے ۔ | |
| Data | معطیات ۔ مواد ۔ | |
| Data acquisi | Noun | ڈیٹا ایکیوزیشن ۔ دوسرے ذریعے سے ڈیٹا حاصل کرنے کا ایک طریقہ جس میں ایک ذریعہ عموما خاص سسٹم سے باہر ہوتا ہے ۔ |
| Data aggregate | Noun | ڈیٹا ایگزیگیٹ ۔ ڈیٹا ریکارڈ کا ایک مجموعہ ۔ |
| Data anticipation | Noun | ( تجارت ) متوقع اعداد و شمار معلومات ۔ |
| Data attribute | Noun | ڈیٹا ایٹری بیوٹ ۔ ڈیٹا کے بارے میں ایک عمارتی معلومات جو اس کے سیاق و سباق اور معانی بیان کرتا ہے ۔ |
| Data bank | Noun | ایسی جگہ خصوصاّ کمپیوٹر کی جہاں پر کسی خاص مضمون کے بارے میں اطلاعات جمع کی جاتی ہیں ۔ |
| Data bank comp | Adjective | بینک معلومات ۔ |
| Data bit | Noun | ڈیٹا بٹ ۔ ایسنکرونس کمیونیکیشنز میں ۵ سے ۸ بٹس کے گروہوں میں سے ایک گروہ جو ٹرانسمشن کے لیے موجود ڈیٹا کی واحد کریکٹر سے نمائندگی کرتا ہے ۔ ڈیٹا بیس سٹارٹ ہٹس سے پہلے اور آپشنل پیریٹی بٹ یا ایک یا ایک سے زائد سٹاپ ہٹس کے بعد آتی ہیں ۔ ایسنکرونس ٹرانسمشن بٹ کمیونیکیشنز پیرامیٹرز بھی دیکھیے ۔ |
| Data buffer | Noun | ڈیٹابفر ۔ میوری میں موجود ایک ایسی جگہ جہاں پر ایک لوکیشن سے دوسری لوکیشن پر بھیجے جانے والے ڈیٹا کو عارضی طور پر سنور کیا جاتا ہے ۔ بفر ۱ بھی ملاحظہ فرمائیے ۔ |
| Data cable | Noun | ڈیٹا کیبل ۔ فائر آپٹک یا وائر کیبل جسے ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس تک ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Data cainining | Noun | ڈیتا چینجنگ ۔ نان کنٹچس لوکیشنز پر ڈیٹا کے قطعا تمحفوظ کرنے کا طریقہتا ہم ایک مناسب ترتیب سے ان کے ساتھ دوبارہ رابطہ رکھنے کی اسطاعت کو اپنے قبضہ میں ہی رکھنا ۔ |
| Data capture | Noun | ڈیٹا کیپچر ۔ ٹرانزیکشن کے وقت معلومات کا اکٹھا کرنا ۔ ایک صارف اور ریموٹ انفارمیشن یوٹیلٹی کے مابین انٹر چینیجز کا ریکارڈ کسی سٹوریج میڈیم پر مخفوظ کرنے کا طریقہ ۔ |
| Data collection | Noun | ( سماجیات ) فراہمی اطلاعات ۔ تجارت اعداد و شمار کی فراہمی ۔ |
| Data compression | Noun | دیٹا کمپریشن ۔ جگہ یا بینڈ وڈتھ کو کم کرنے کا ایک ذریعہ جس کی ضرورت ڈیٹا کے بلاک محفوظ یا منتقل کرنے کے لیے پیش آتی ہے جو کہ ڈیٹا کمیونیکیشنز ، فیکسیمائیل ٹرانسمشن ، فائل سٹوریج و ٹرانسفر اور سی ڈی رول پبلشنگ میں استعمال ہوتا ہیں ۔ |
| Data darbar | Noun | داتا دربار ۔ لاہور کی ايک مشہور ہستی کی آرام گاہ ۔ ايک اہم دينی بزرگ گنج بخش ہجويری کی آخری آرام گاہ ۔ اللہ تعالی کے نيک بزرگ کا مزار ۔ |
| Data definition language | Noun | ڈیٹ ڈیفینس لینگوئج ۔ ایک لینگوئج جو ڈیٹا بیس کے تمام صفات اور خصوصیات کی وضاحت کرتی ہے ، خصوصا ریکارڈر لے آﺅٹس فیلڈ ڈیفینیشن ، کی فیلڈز ، فائل لوکیشنز اور سٹوریج کی حکمت عملی ۔ |