English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dashingly Adverb جوش و جزبے کے ساتھ ۔ حوصلہ مندی کے ساتھ ۔ جرات کے ساتھ ۔
Dashingness Noun طرّاری ۔ جوش و جزبہ ۔ اتراہٹ ۔
Dashna Name دشنہ ۔ چھری کٹاری ۔
Dashpot Noun جھٹکے یا لرزِشوں کو کم کرنے کا پُرزہ ۔
Dashy Adjective خود نما ۔
Dashya Name دشیا ۔ مبارک روز سعیدن ۔
Dasia Name دسیعہ عمدہ بہت بخشش ۔
Dasn out شکست دے دینا ۔
Dassic Noun ( حیوانیات ) چھچھوندر ۔
Dassie Noun آبناۓ کا بجّو جِسے چِٹانی خرگوش بھی کہتے ہیں ۔ ساحِلی عِلاقے کی چھوٹی مچھلی جِس کے جِسم پر سیاہ پٹیاں ہوتی ہیں ۔
Dastagir Name دستگیر : مددگار ، حمایتی ، طرفدار ۔
Dastan Name دستان : آواز ، فلسفہ ، کہانی ،
Dastan haggadist Noun داستان طراز
Dastard بزدل ۔
Dastardize Verb نامرد ننانا ۔ ڈرانا ۔ بزدل بنانا ۔
Dastardliness Noun گھٹیا پن ۔ ذلالت ۔ کمینگی ۔
Dastardly Adverb بزدلانا ۔ نامردانہ ۔
Dastardy Noun نزدلی ۔ نامردی ۔
Dastawana Name دستوانہ ۔ عو ر تو ں کا کنگن ۔
Dasteen Name دستین ۔ ہاتھ کا کنگن ۔
Daster Noun کوکسین
Dastgeer Name دستگیر ۔ مددگار ۔
Dastin Name دستین۔ ہاتھ کا کنگن ۔
Dastina Name دستینہ ۔ ہاتھ کا کنگن شاہی فرمان ۔
Dastiyar Name دستیار : طرفدار ، معاون م مددگار ۔
Dastras Name دسترس :
Dastwana Name داستوانہ ۔ عورتوں کا کنگن ۔
Dastyar Name دستیار ۔ معاون مدد گار ۔
Dastylous adacrya Noun بے انگشت
Dasur Name دثور : متوالا ، گمنام ۔