English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Datable Adjective قابل تعبین تاریخ۔
Datachment Verb الگ کرنا ۔
Datal Noun یومیہ کا حساب ۔
Dataller Noun یومیہ مزدور ۔
Datamation Noun صنعت معلومات بندی۔ خودکار معلومات بندی۔
Datary Noun دربار پاپائے روم کا ایک افسر ۔ پاپائے روم کے دستاویزوں پر تاریخ دینے کا کام ۔ پاپائے روم کے محافظ کی ایک شاخ ۔
Datch Noun دیہات میں امرا کا مکان ۔
Date Noun تاریخ ڈالنا ۔ وقت ۔ زمانہ ۔
Date able Adjective تاریخ متعین ہونے کے لائق ۔
Date cheque تاریخ سے پہلے کی تاریخ ڈالنا ۔
Date fixed تاریخ مقررہ ۔
Date forward Verb پہلے سے آئندہ کی کوئی تاریخ ڈال دینا ۔
Date if effect تاريخِ نفاذ ۔
Date in solutum فارغ کر دينا ۔ سبکدوش کر دينا ۔ خلاصی کر دينا ۔
Date line خط نصف النہار ڈگری گرینوچ سے ۔
Date line خط نصف النہار ڈگری گرینوچ سے ۔
Date mark
Date od teath تاريخ وفات ۔
Date of acknowledgement رسید مع تاریخ ۔
Date of acquisition تاريخ حصول
Date of admission تاریخ ادخال ۔
Date of application تاریخ درخواست ۔
Date of birth تاریخ پیدائش ۔
Date of cancellation تاریخ تنسیخ ۔
Date of cencellation تاريخ تنسيخ ۔
Date of collection تاریخ جمع اوری ۔ تاریخ وصول ۔
Date of commencement تاریخ آغاز ۔
Date of contract تاریخ معاہدہ ۔
Date of death تاریخ وفات ۔
Date of decision تاريخِ فيصلہ ۔