dasyure – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیزیور ۔ آسٹریلیا میں پایا جانے والا گوشت خور ۔ کیسہ یا تھیلی بردار ممالیہ جانور ۔ آدھے سے ایک میٹر تک لمبا چھوٹی ٹانگیں اور پھولی ہوئی روئیں دار دم رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جانے والا چھوٹا گوشت خور کیسہ دار جانور۔

🔹 Roman Urdu