data bit – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیٹا بٹ ۔ ایسنکرونس کمیونیکیشنز میں ۵ سے ۸ بٹس کے گروہوں میں سے ایک گروہ جو ٹرانسمشن کے لیے موجود ڈیٹا کی واحد کریکٹر سے نمائندگی کرتا ہے ۔ ڈیٹا بیس سٹارٹ ہٹس سے پہلے اور آپشنل پیریٹی بٹ یا ایک یا ایک سے زائد سٹاپ ہٹس کے بعد آتی ہیں ۔ ایسنکرونس ٹرانسمشن بٹ کمیونیکیشنز پیرامیٹرز بھی دیکھیے ۔

🔹 Roman Urdu