English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daryab Name دریاب : سمندر ۔
Daryabar Name دریابار : سختی ، فیاض ، بہت برسانے والا ۔
Daryas Name دریاس : شیر ۔
Daryus Name داریوس : (فارسی لفظ) شہر ۔
Darzeen Name دارزین : دین و دنیا ۔
Das Noun سسا ۔ دُبر ۔
Dasa Name داثا ۔ لونڈی ۔ کنیز ۔
Dasal decidual Noun وہ حصہ جہاں بار آور بتضہ ٹکتا ہے
Dasar Name دثار : خصلت ، معمول ، عادت ۔
Dascvd
Dasd Noun ڈی اے ایس ڈی ۔ ڈائریکٹ ایکسیس سٹوریج ڈیوائس کا مخفف ۔
Daseed Name دسعید ۔ بہت اعلی عمدہ بخشش نفیس ۔
Dasetherapy Noun صنوبر ستانی علاج
Dash Adverb شان سے ۔ شان دکھاکر ۔ گھسیٹ کر ۔
Dash board
Dash guard
Dash lamp Noun گلِ گیر کا لیمپ ۔
Dash my wig Scientific ایک ہلکی بد دعا ۔
Dash of good blood اچھی خصوصیات ہونا۔
Dash off Verb بہت تیزی سے کسی جگہ سے جانا ۔
Dash pot
Dash rule Noun ( طباعت ) ڈیش چھاپنے کے لئے فلزی ٹکڑا ۔
Dash wheel
Dashan Name دشن ۔ عطا کرنا دینا ۔
Dashboard Noun کیچ روک۔ گل گیر۔ آلات گیر۔
Dashed Verb ٹکرایا ۔
Dasheen Noun ڈاشین۔ اروی جنس سے متعلق تارو قسم کا ایک پھل دار پودا۔
Dasher Noun خود نما شخص ۔ متھانی ۔ گلِ گیر ۔ کیچ روک ۔
Dashiki Noun ڈھیلی ڈھالی رنگین قمیض جو امریکا کے کالے لوگ پہنتے ہیں ۔ امریکی کالے لوگوں کا لِباس ۔
Dashing Adjective خوش باش ۔ بہادر ۔ نمائش پسند ۔