English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Digestive gland | Noun | ہاضمی غدہ ۔ |
| Digestive juice | Noun | ہاضمی رس یا عرق ۔ |
| Digestive powder | Noun | چورن ۔ |
| Digestive system | Noun | ہاضمی نظام ۔ نظام انہضام ۔ |
| Digestive tract | Noun | خطہء ہضم ۔ |
| Digestively | Adverb | ہاضمے کے لحاظ سے۔ ہاضمے میں مدد دیتے ہوۓ۔ |
| Digestiveness | Noun | ہاضمہ۔ ہاضمیت۔ |
| Digestor | Noun | ترتیب دہندہ ۔ مرتب ۔ خلاصہ کنندہ ۔ ہضم کرنے والا ۔ چورن ۔ ہاضم دوا ۔ یخنی کا برتن ۔ پختالہ ۔ |
| Diggable | Adjective | کھودنے کے قابل ۔ |
| Digger | Noun | حافر۔ حفّار۔ کھودنے والا شخص۔ زمین کھودنے والا آلا۔ |
| Digger wasp | Noun | تتیا۔ بڑی بِھڑ۔ سفیسی خاندان کے سلسلے سے متعلّق۔ |
| Digging | Noun | کھائی ۔ کرید ۔ کھوج ۔ تفتیش ۔ تحقیقات حفر ۔ کرایہ کے کمرے ۔ مکان ۔ جگہ ۔ مقام ۔ |
| Diggings | Noun | سونے کی کان۔ کھدائی کا علاقہ۔ خاص کر کان کا علاقہ۔ کھدائی سے نکلنے والا مادّہ۔ |
| Dight | Verb | سنورنا ۔ کپڑے پہننا ۔ سنوارنا ۔ تیار کرنا ۔ سجانا ۔ آراستہ کرنا ۔ |
| Dighted | Verb | سنوارا سجایا ۔ |
| Digit | ایک سے نو تک ، پون انچ ۔ | |
| Digit span test | Adverb | ہندساحت آزمائش ۔ فردکےماسکہ حافظ معلوم کرنےکاطریقہ ۔ |
| Digital | Noun | ( تمسخرانہ ) انگلی ۔ انگشت ۔ پیانو یا آرگن باجے کا پردہ ۔ عنکبوت کے پامحسہ کا آخری جوڑ ۔ |
| Digital artery | Noun | انگشتی شیریان ۔ |
| Digital computer | Noun | ایسا حاسبہ جس میں مرموز ہندسوں کے استعمال سے کسی مسئلے کے جملہ متغیرات کو ظاہر کرنے کے لیے ۔ عددی حِساب کار ۔ |
| Digital computer a computer that uses discrete pulses of electricity at well defind voltages to store and process information | Phrase | ہندسی کمپیوٹر ، ایک کمپیوٹر جو ہندسوں کی صورت میں اعداد و شمار پر کام کرتا ہے یہ انا لوگ کمپیوٹر سے اس لحاظ سے مختلف ہے کہ اس میں طبعی خواص استعمال ہوتے ہیں ۔ |
| Digital display a display that uses seven panels illuminated in various combination to form the digits 0 to 9 digital displays are often lcds such as on a digital watch | Phrase | ہندسی مظاہرہ ، ایک پیمائشی آلے مثلا گھڑیاں وولٹ میٹر وغیرہ کی ریڈنگ ظاہر کرنے کا طریقہ جس میں اعداد پردہ پر ظاہر ہوتے ہیں اس طریقہ کے برعکس جس میں سوئی سکیل کے گرد گھومتی ہے ۔ |
| Digital dna | Noun | ڈیجیٹل ڈی این اے ۔ وسیع تر مفہوم میں ڈیجیٹل معلومات پر مشمتل بٹس کے ساتھ تعلق ۔ |
| Digital fossa | Noun | ران کا چھلا |
| Digital furrow | Noun | انگلیوں کے جوڑوں کے درمیانی سہاڑیں |
| Digital line | Noun | ڈیجیٹل لائن ۔ کمیونیکیشنز کی ایک لائن جو معلومات صرف ثنائی کوڈڈ بائنری شکل میں لے جاتی ہیں ۔ |
| Digital photography | Noun | ڈیجیٹل فوٹوگرافی ۔ ڈیجیٹل کیمرہ کے ذریعے فوٹوگرافی ڈیجیٹل فوٹوگرافی روایتی تصویر کشی سے مختلف ہے ڈیجیٹل کیمرہ میں کسی منظر کی عکسبندی کے لیے سلور ہیلائیڈ والی فلم کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ |
| Digital recording | Noun | عدد صوت نگاری۔ کمپیوٹر میں اعداد صورت آوازیں ریکارڈ کرنے کا عمل۔ |
| Digital recording any method of recording information using discrete digits | Phrase | ڈیجیٹل ریکارڈنگ ، ممیّز اعداد کے استعمال سے معلومات کو محفوظ کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Digital to analog converter | Noun | ڈیجیٹل ٹو اینالاگ کنورٹر ۔ ایک ڈیوائس جو ڈیجیٹل ڈیٹا کو اینالاگ سگنل میں بدل دیتی ہے ۔ |