English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Digeneous Adjective دو جنسی ۔ و شیعات سے متعلق ۔
Digenesis Noun دو طریقی تولید۔ تبدیل تولید۔ دو طفیل نوازی۔ دو مختلف طریقہاۓ عمل کے ذریعے سلسلہ وار تولید جیسے جنسی و لاجنسی تولید۔
Digenetic Adjective دو طریق تولیدی۔ تبدیل تولیدی۔ دو طفیل نواز۔
Digenite Noun تانبے کے خالص سلفائیڈ کی ایک قسم ۔
Digenous Adjective دو جنسہ ۔
Digeny Noun تولید ۔
Digera arvensis Noun ترترا ، شن بوٹی ، للور ، ٹنڈالا
Digerant Noun دوائے ہاضم
Digest Noun ترتیب قوانین ، مجموعہ ، خلاصہ ، انتخاب ، آراستہ کرنا ۔
Digesta Noun ہضم شوندہ ۔
Digestable Adjective قابل ہضم ۔ ہضم پذیر ۔ ترتیب پذیر ۔
Digestableness Noun ہضم پذیری ۔ ترتیب پذیری ۔ تلخیص پذیری ۔
Digestant Noun ( طب ) ہاضم ۔ دوائے ہاضمہ ۔
Digestbility Noun ہضم پزیری
Digested Adjective ہضم کیا ہوا ۔ تلخیص کیا ہوا ۔ سمجھا ہوا ۔
Digestedly Adverb ہضم کرتے ہوئے ۔
Digester Noun ہاضم ۔ ہضم کرنے والا ۔ مرتب خلاصہ ۔ تحلیل کُنِندہ ۔ یخنی نِکالنے کا برتن ۔
Digestibility Noun صلاحیّت ہضم۔ ہضم پذیری۔ تدوین پذیری۔ ترتیب پذیری۔
Digestible Adjective قابل ہضم۔ ہضم پذیر۔ قابل خلاصہ۔ زُود ہضم۔
Digestible nutrient Noun ہضم پذیر اغذیہ جیسے کاربوہائیڈریٹ پروٹین اور چربی ۔
Digestibly Adverb قابل ہضم طور پر ۔ ہضم پذیر طریقے سے ۔ ترتیب پذیری سے ۔
Digestion Noun ہاضمہ۔ پچاوٴ۔ نظام ہضم۔ قُوّتِ ہضم۔ گوارائی۔
Digestion coefficient Noun شرح انہضام ۔
Digestion gastric Noun ہضم معدی
Digestion the breakdown of large polymeric molecules into their monomeric consituents usually by hydrolysis Phrase ہضم ، ہضم سے مراد ناحل پذیر ہونا ،یہ عمل خامروں کی مدد سے ہوتا ہے ۔
Digestive Adjective ہاضم۔ مُمّدِ ہضم۔ ہاضوم۔ ہاضمے کا۔ ہاضمی۔ دواۓ ہاضمہ۔
Digestive apparatues Noun آلات ہضم ۔ اعضائے انہضام ۔
Digestive disorders ہاضمہ کی خرابی
Digestive ferment Noun خمیر ہاضم
Digestive fever Noun تپ انہضامی