English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Digitorum sublimis flexor Noun انگلیوں کے سطحی جوڑ
Digitoxin Noun ڈجیٹالس سے حاصل ہونے والی ایک دوا ۔
Digitoxin c14 h64 o13
Digitoxion Noun دل کو تقویت دینے والی دوا
Digitron ڈیجی ٹران ۔ خلا رکھنے والی نلی جوعددی قیمت کا ہندسی مظاہرہ کرنے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Digitus Noun اِصبع ۔ انگشت ۔
Diglossia Verb دو شگافی زبان رکھنا ۔
Diglot Noun, Adjective دو زبانی کتاب ۔
Diglotic Adjective ذُولسانی۔ دو زبانوں والا۔
Diglotism Noun دو زبانی ۔
Diglott Adjective دو زبانہ ۔
Diglottic Adverb دوسواری ۔ ایک ہی زائقہ کےمہیج سےزبان کےدوحصوں کاسلسلہ وارمتہیج ہونا ۔
Diglyph Noun ابھار جس میں دو گھڑے بنے ہوں ۔
Dignathus Noun دوزیریں جبڑوں والا(مسنحوط)
Dignified Adjective با عزت ۔ با وقار ۔ وجيہہ
Dignified honest and intelligent people
Dignifiedly Adverb باوقار طریقے سے۔ تمکُنت کے ساتھ ۔ معززّانہ طور پر۔
Dignifier Noun با رتبہ بنانے والا ۔ بلند مرتبہ بنانے والا ۔
Dignify Verb عزت دينا ۔ شرف بخشنا ۔ اعزاز دينا ۔ سرفراز کرنا
Dignitarial Adjective اعلٰی رتبی۔
Dignitary معزز عہدے دار ، اعلیٰ افسر ۔
Dignity Noun عزت ۔ عظمت ۔ وقار ۔ عظمت ۔
Dignity grows more easily than it obtains a beginning Phrase بھرے کو سب بھرتے ہیں
Dignosis Noun بیماری کا پتہ لگانا ، مرض پہچاننا ، تشخیص ۔
Digoneutic Adjective ( حشریات ) دو جھولی ۔
Digonous Adjective ( نباتیات ) دو زاویوں والا ۔
Digoxin Noun ڈجیٹالس سے حاصل ہونے والی ایک دوا ۔ ذیا بیطس روکنے والی دوائیں ۔
Digraph Noun دو حروف صحیح یا حروف علت کا امتزاج جو ایک واحد آواز پیدا کرتا ہے۔
Digraphic Adjective ایک ایسے دو حرفوں والا جو مل کر ایک آواز دے ۔
Digress Verb انحراف کرنا ۔