digital photography – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیجیٹل فوٹوگرافی ۔ ڈیجیٹل کیمرہ کے ذریعے فوٹوگرافی ڈیجیٹل فوٹوگرافی روایتی تصویر کشی سے مختلف ہے ڈیجیٹل کیمرہ میں کسی منظر کی عکسبندی کے لیے سلور ہیلائیڈ والی فلم کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

🔹 Roman Urdu