English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Digitalic Adjective زہر الکشاتبین سے متعلق ۔
Digitaliform Adjective ( نباتیات ) انگشتی شکل ۔ انگشت نما ۔
Digitalin Noun مادہ زہر الکشاتبین۔ دواوٴں میں استعمال ہونے والا۔ ایک سفید قلمی سفوف جو زہرالکشاتبین کی ایک نباتی شکر ہے۔
Digitaline Noun ڈجیٹوکسن کا تجارتی نام ۔
Digitalis Noun ایک درخت کے پتوں کا عرق جو مقوی القلب ہے اور دل کے فیل ہونے کی صورت میں مئوثر ہے ۔
Digitalis intoxication ڈیجی ٹیلس (ایک پودے کا پتہ جو دل کو طاقت دیتا ہے) کی مسمومیت
Digitalis purpurea Noun کف الثعلب ، زہرا لکثا تبین ، گل
Digitalization Noun ڈجیٹالس دوا کی ایک خاص مقدار کا دل میں پہنچانا جس سے دل کا مرض قابو میں آجانے اور دوا کے کم سے کم مضر اثرات مرتب ہوں ۔
Digitalize Verb کسی کو امراض قلب میں زہر الکشاتبین استعمال کرانا۔
Digitally Adverb بصورت اعداد ۔ اعداد کی صورت ۔ اعداد کی حالت میں ۔
Digitate Verb پنجہ نما حصوں میں منقسم ہونا ۔
Digitated Adjective انگلی نما کئی ابھار رکھنے والا ۔
Digitately Adverb پنجہ نُما طریقے سے۔ پنجہ داری کے لحاظ سے۔ اصبع داری کے انداز میں۔
Digitation Noun تصبّع۔ اصبعیّت۔ پنجہ داری۔ انگلی کی طرح کے زائدوں اور حصّوں میں تقسیم۔
Digited Verb انگلی انگوٹھا ۔
Digiti minimi Verb چھوٹی اُنگلی ۔
Digitiform Adjective انگلی نما ۔ پنجہ نما ۔
Digitigrade Adjective ( حیوانیات ) پنجوں کے بل چلنے والا ۔ اِصبع خرام ۔ پنجہ چال ۔
Digitigradism Noun اِصبع خرامی ۔ پنجہ چالی ۔
Digitinervate Adjective ( نباتیات ) پنجہ رگہ ۔
Digitinerved Adjective ( نباتیات ) پنجہ رگہ ۔
Digitipartite کثیر گوشکہ ۔ کثیر الفصوص ۔
Digitization Noun عددی نگارش ۔ عددی تبدیلی ۔ عددی درستگی ۔
Digitize Verb کمپیوٹر کے عمل کے لیے معلومات کو اعداد کی صورت میں تبدیل کرنا ۔
Digitized Verb اعداد میں تبدیل کیا ۔
Digitolein Noun برگ زہر الکشاتبین سے حاصل کیا ہوا روغن ۔
Digitonin Noun کولیسٹر ولو خون کی نالیوں سے رسوب بنا کر اتار نے والی دوا
Digitorum brevis flexor Noun چھوٹی انگلی کے جوڑ
Digitorum lorogus flexor Noun لمبی انگلی کے جوڑ
Digitorum profundus flexor Noun انگلیوں کے گہرے جوڑ