digital – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

( تمسخرانہ ) انگلی ۔ انگشت ۔ پیانو یا آرگن باجے کا پردہ ۔ عنکبوت کے پامحسہ کا آخری جوڑ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

انگلی کا۔ اَنگُشتی۔ اصبعی۔ عدد سے متعلّق۔ انگلی سے مشابہ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیجیٹل ۔ ۱ ۔ ہندسوں اعداد کی بنیاد یا ان کے اظہار کا تعلق ۔ ۲ ۔ کمپیوٹنگ میں استعمال میں بائزی کے مماثل اگرچہ معنوں میں ایسا نہیں ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ جن کمپیوٹرز سے واقف ہیں وہ ثنائی ہندسوں بٹس ۰ اور ۱ کے مختلف کمبینیشنز میں کوڈ کی ہوئی معلومات کو پروسیس کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu