English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Diffusionism | Noun | پھیلی ہوئی ثقافتی مماثلت تاریخی میل جول کی شہادت میں ۔ |
| Diffusionist | Noun | ثقافتی نفوذ ۔ لین دین کا قائل ۔ لین دین کا عمل ۔ |
| Diffusive | Adjective | نفُوذی۔ منتشر۔ طولانی۔ پھیلنے والا۔ منتشر کرنے کی خاصیت رکھتا ہوا۔ مائل بہ انتشار۔ |
| Diffusively | Adverb | انتشار کے لحاظ سے۔ پھیلاوٴ کے لحاظ سے۔ طولائی طریقے سے۔ طوالت کے طور پر۔ |
| Diffusiveness | Noun | نفوذیت۔ نفوذ پذیری۔ طوالت۔ |
| Diffussion | نفوذ ۔ ایک گیس کو دوسری گیس سے الگ کرنے کا عمل مثلاً پٹرول کے بخارات کسی کمرے میں نفوذ کے نتیجہ میں ہوا کے ذریعے پھیلتے ہیں ۔ | |
| Diflunisal | Noun | سیلی سائلک ایسڈ سے حاصل ہونے والی نان سٹیرائڈل سوزش روک دافع درد دوا ۔ |
| Diftered | Verb | اختلاف رکھا ۔ |
| Dig | Verb | کھودنا۔ کریدنا۔ نیچے سے نکالنا۔ زمین سے نکالنا۔ تحقیق کرنا۔ تفتیش کرنا۔ |
| Dig at | Verb | کسی پر چوٹ کرنا ۔ فقرہ کسنا ۔ |
| Dig at | Verb | کسی پر چوٹ کرنا ۔ فقرہ کسنا ۔ |
| Dig by chicken | Noun | دھوئیں کے ذریعے محفوظ کردہ ہیرنگ مچھلی۔ |
| Dig down | Verb | کھود کر گرا دینا ۔ کھود کر نکالنا ۔ اپنی جیب میں ہاتھ دینا ۔ |
| Dig in | Noun | خندق کھودنا۔ خصوصاً جنگ میں دفاع کے لیے۔ عملاً جم کر بیٹھ جانا۔ تندہی سے لگ جانا۔ |
| Dig into | Verb | خرچ کر دینا ۔ |
| Dig ones own grave | — | — |
| Dig out | Verb | کھود کر نکالنا یا حاصل کرنا ۔ تیزی سے روانہ ہونا ۔ روانہ کرنا ۔ |
| Dig up | Verb | کھود کر نکالنا ۔ کھودنا ۔ جوتنا ۔ کھوج نکالنا ۔ چندہ دینا ۔ |
| Digallic acid | Noun | ڈائی گیلک ایسڈ ۔ گیلک ترشے کے دو سالوں والا ۔ |
| Digament | Noun | رباط بند بند ھن |
| Digamist | Noun | عقد ثانی کرنے والا۔ نکاح ثانی کرنے والا۔ دوسری شادی کرنے والا۔ دو زوجی۔ |
| Digamma | Noun | قدیم یونانی ابجد کا چھٹا حرف جو غالباً ڈبلیو کا ہم آواز تھا ۔ |
| Digammate | Adjective | ( و ) رکھنے والی زبان ۔ |
| Digammated | Adjective | ( و ) رکھنے والی زبان ۔ |
| Digamous | Adjective | عقدثانی سے متعلق۔ دو زوج۔ |
| Digamy | Noun | عقدثانی۔ نکاح ثانی۔ طلاق کی موت کے باعث پہلی شادی کے قانونی خانمے کے بعد دوبارہ شادی کرنا۔ |
| Digastric | Adjective | دو شکمی عضلہ۔ دو شکمی۔ دُہرے پیٹ کے بارے میں۔ دو پھولے ہوۓ کناروں والا۔ کلہ زیریں کی نس۔ |
| Digastric fossa | Noun | نچلے جبڑا میں دو پٹیوں والا غار |
| Digastric tringle trigone | Noun | نچلے جبڑے کی مثلث |
| Digenea | Noun | ( حیوانیات ) و شیعات ۔ |