English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Differential fertility Noun تفرقی بار آوری ۔
Differential galvanometer Noun فرق نما رو پیما ۔
Differential gear Noun فرق گیرہ ۔ گیرہ جات کا تدویری سلسلہ جس کے ذریعے ایک ہی قطار میں دو لمبے دُھروں کو آپس میں جوڑا جاتا ہے ۔ وہ گراری جو کِسی کار کو موڑنے پر اِس کے ایک پچھلے پہیے کو دُوسرے پہیے سے زیادہ تیز چلاتی ہے ۔
Differential geometry Noun تفرقی علم ہندسہ ۔
Differential manometer تفرقی مانو میٹر ۔ ایک مانو میٹر ( دباﺅ پیما ) جسے دباﺅ کے اختلافات کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً ایک محلل کے بخاراتی دباﺅ اور اس کے محلول کے دباﺅ کا فرق ۔
Differential motion Noun فرقی حرکت ۔
Differential pay تفریقی اُجرت ۔ کارکردگی کی بنا پر اجرتوں میں فرق ۔
Differential pay ind Adjective ماہر اور غیر ماہر کی تنخواہ میں تفاوت ۔
Differential prices قیمتوں میں فرق تفرقی قیمتیں ۔
Differential prices com Adjective اشیاء کی قیمتوں میں فرق ۔
Differential process Noun تفریق پذیر عمل ۔
Differential psychology Noun تفرقی نفسیات ۔
Differential pully Noun تفرقی چرخی ۔
Differential rate Noun تفرقی شرح ۔
Differential refraction Noun ( فلکیات ) تفرقی انعطاف فلکی ۔
Differential rent امتیازی کرایہ ۔
Differential sampling Adjective وہ نمونہ کاری جس میں آبادی کا نمونہ عمدا متعصبانہ ہو ۔
Differential scanning colorimetry تفرقی سکینگ ۔ دیکھئے تھرمل انالسیسز ۔
Differential sensibility Noun تمیزی حساسیت ۔
Differential thermometer Noun فرق نما تپش ۔
Differential titration تفرقی حجمی تجزیہ ۔ ایسے سیمپل کا تجزیہ جو دو یا دو سے زیادہ ایک جیسے تعاملی مادے رکھتا ہو ۔ اس کے لیے مختلف اینڈیکیٹر استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Differential wheel and axle Noun فرقی چرخ و محور ۔
Differential winding Noun تفرقی لپیٹ ۔
Differentially Adverb تفرقی لحاظ سے۔ تفریقی طور پر۔ کسی فرق کے حوالے سے۔ نمایاں طور پر۔ فرق کے طور پر۔
Differentiate Noun اِمتیاز یا تفریق پیدا کرنا یا پیدا ہونا ۔ اِمتیاز کرنا ۔
Differentiate between regular and irregular works Phrase باقاعدہ اور بے قاعدہ افعال میں فرق کر سکیں
Differentiated Verb فرق پیدا کیا ۔
Differentiated curriculum Adjective وہ نصاب جو مخصوص طلبہ کے پیشہ ورانہ اہداف ضروریات دلچسپیوں اور صلاحیتوں کے مطابق تبدیل کر دیا گیا ہو ۔
Differentiating attribute Noun امتیازی صفت ۔ صفت انفصالی ۔
Differentiating statements Adjective وہ بیانات جو ایک تصور کو دوسرے سے ممتاز کریں ۔