English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diethyl amine c2 h52 nh
Diethyl malonate or malonic ester ch2cooc2h52
Diethylcarbamazine Noun پیٹ کے کیڑے مارنے کی ایک دوا ۔
Diethylene glycol hoch2ch2och2oh a colourless liquid used as a solvent for cellulose nitrate Phrase ڈائی ایتھائلین گلائی کول ، سیلولوز نائٹریٹ کے لیے بطور محلل استعمال ہونے والا ایک بے رنگ مائع ۔
Diethylmalonyl urea ڈائی ایتھائل میلونائیل یوریا ۔ ایک باربی ٹون ہے ۔
Diethylpropion Noun مرکزی اعصابی نظام کو تحریک دینے والی دوا جو بھوک کم کرتی ہے ۔
Diethylstilboestrol Noun مادہ جنسی ہارمون جو موقوفی حیض ماہواری میں خلل جنسی اعضاء کی سوزش پروسئیٹ اور چھوتی کے سرطان میں مفید ہوتا ہے ۔
Dietician Noun غذائیات داں ۔ ماہر علم الا غذیہ ۔
Dietine Noun ذیلی مجلس شوری ۔
Dietist Noun غذائیات داں ۔ ماہر علم الا غذیہ ۔
Dietitian Noun وہ شخص جو فرد یا افراد پر غذائی اصولوں کی نگرانی کرتا ہے ۔
Dietl s crisis Noun گردے میں رکاوٹ ۔
Dietls crisis
Dietrichite Noun ریشہ دار پھٹکری جس میں جست اور دوسرے اساسے ہوتے ہیں ۔
Diets crisis
Diets crisis
Dif Prefix لاطینی الفاظ میں ایف سے پہلے آتا ہے ۔
Diffa Noun ضیافت ۔
Diffarreation Noun قدیم روم میں طلاق کا ایک طریقہ ۔
Differ Noun اختلاف ۔ عدم مشابہت ۔ عدم مطابقت ۔ مابہ الاختلاف ۔ مابہ الامتیاز ۔ تفاوت ۔ کمی بیشی ۔
Differ with Phrase سے اختلاف ہونا ۔
Differactometer Noun انکسار پیما ۔ کسر شعاع پیما ۔
Differeence فرق ۔
Difference Verb ممیز کرنا ۔ ( نقابت ) علامت امتیازی ہونا ۔ فرق کرنا ۔ فرق نکالنا ۔
Difference calculus Noun تفریق حسابیہ ۔ احصاء فرقی ۔
Difference of opinion اختلاف رائے ۔
Difference stk Adjective فرق تفاوت ۔
Difference the result of subtracting one quantity from another Phrase فرق ایک مقدار کو دوسری مقدار میں سے تفریق کرنے سے جو نتیجہ حاصل ہوتا ہے ۔
Difference threshold Verb ویلنرتفریق ۔ کم ازکم مقدارجودومہیجات میں تفریق کرے ۔
Difference to make up صلح کرانا ۔ فرق دور کرنا ۔