differential manometer – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تفرقی مانو میٹر ۔ ایک مانو میٹر ( دباﺅ پیما ) جسے دباﺅ کے اختلافات کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً ایک محلل کے بخاراتی دباﺅ اور اس کے محلول کے دباﺅ کا فرق ۔

🔹 Roman Urdu