differential gear – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرق گیرہ ۔ گیرہ جات کا تدویری سلسلہ جس کے ذریعے ایک ہی قطار میں دو لمبے دُھروں کو آپس میں جوڑا جاتا ہے ۔ وہ گراری جو کِسی کار کو موڑنے پر اِس کے ایک پچھلے پہیے کو دُوسرے پہیے سے زیادہ تیز چلاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu