English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Difference to make up صلح کرانا ۔ فرق دور کرنا ۔
Difference tone Noun تفریقی سُر ۔ ایک دھیبا سُر جو بعض اوقات دو مُختَلِف سِروں کو ایک ساتھ بجانے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔
Differences اختلافات ۔
Different Adverb مختلف طور پر ۔ دوسری طرح ۔ جداگانہ ۔
Different blood count Noun خُون میں مُختَلِف خُلیوں کے تَناسَب کا اندازہ
Different cities of province of punjab are famous for their special handicrafts Phrase پنجاب کے مختلف شہر اپنی خاص دستکاریوں کی وجہ سے مشہور ہیں
Different from مختلف ہونا ۔
Different medical inventions have helped us to fight against the deadly diseases Phrase بوہت سے طبّی اجداد نے خوفناک بیماریوں کے خلاف لڑنے میں ہماری مدد کی ہے
Different nations of the world have different festival and cultural events to celebrate Phrase دنیا کی مختلف قوموں میں مختلف تہوار اور ثقافتی میلے مناۓ جاتے ہیں
Different nations of the world have different festivals and cultural events to celebrate Phrase دنیاکی مختلف قومیں اپنےمختلف تہواراورثقافتی تہوارمناتےہیں
Different sores must have different salves Phrase جیسی بیماری ویسی دواء
Different voices variation in voice songs presentation and everything was amazing
Differentia Noun فصل۔ علامت تمیز۔ مابہ الامتیاز۔ تفریق۔
Differentiability Noun قابلیت امتیاز۔ قابلیت فصل۔ قابلیت تمیز۔ افتراق پذیری۔
Differentiable Adjective قابل امتیاز۔ قابل وصف۔ قابل تمیز۔ قابل شناخت۔ افتراق پذیر۔
Differential Noun تفریق ۔ امتیازی ۔ خصوصیت ۔ امتیازی ساعت ۔ فرقی گیرہ ۔ تفرقی شمار الدم ۔
Differential amplifier an amplifier whose output depends on the potencial difference across its input terminals Phrase فرق سرایمپلی فائر ، ایسا ایمپلی فائر جس کے آوٹ پٹ کا انحصار اس کے ان پٹ ٹرمینلز پر پوٹینشل ڈفرینس پر ہوتا ہے
Differential association Noun ( سماجیات ) تفاوتی انیلا ۔
Differential blood count Noun تفرقی شمار جسمیات خوں ۔ تفرقی شمار الدم ۔
Differential calculus Noun احصاۓ تفرقی ۔ تفرقی احصا ۔
Differential calculus calculus
Differential calorimeter Noun تفرقی حرارت پیما ۔
Differential coding Noun تفریقی ضریب ۔
Differential coefficient Noun تفرقی سُر ۔ ایسی ہی کوئی دُوسری مقدار جِس کی وضاحت میں کی گئی ہے ۔
Differential diadetic Noun اس بنیاد کو تلاش کرنا جو متعرد نیماریوں کا سبببنی
Differential diagnosis Noun فرقی تشخیص ۔
Differential diaguosis Noun ایک جیسی علامات والی بیماریوں میں سے صحیح تشخیص کرنا۔
Differential duties Noun تفاوتی محصولات ۔ تفریقی محصولات ۔
Differential equation Noun تفرقی مساوات۔ ایسی مساوات جس میں تفرقات شامل ہوں۔
Differential equation any equation in which an unknown function appears as a derivative or partial derivative Phrase تفرقی مساوات ، ایک مساوات جس میں تفرقی سرپائے جاتے ہیں ۔