English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diffraction Verb کسر شرع ۔
Diffraction bands fringes Noun اِنکساری دھاریاں ۔ سیاہ اور سفید دھاریاں جو کِسی ساۓ کے سِرے پر اِس وقت پیدا ہوتی ہیں جب سایہ کِسی تیز دھار رکھنے والی چیز کی وجہ سے پڑتا ہے ۔
Diffraction grating Noun انکساری جالی ۔ تجزیہ طیف میں انصراف نُور کے لیے استعمال ہونے والی ۔ اِنکساری جالی ایک ایسے شیشے کو کہتے ہیں جِس پر بہت باریک متوازی لکیریں کندہ ہوں ۔
Diffraction grating a periodic array of apertures usually consisting of narrow slits width d placed in the path of beam of electromagnetic radiation to disperse it into spectrum
Diffraction of light Noun ( بصریات ) انکسار نور ۔
Diffraction of sound Noun ( سماجیات ) انکسار صوت ۔
Diffraction pattern ڈائی فریکشن پیٹرن ۔ وہ پیٹرن جو فوٹو گرافک پلیٹ پر اس وقت بنتا ہے جب ایکس ریز کی شعاعیں یا الیکٹرونز کسی کرسٹل سے گزرتے ہیں ۔ اسے کرسٹل ڈھانچوں کا مطالعہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Diffractive Adjective انکسار امواج گر۔
Diffractively Adverb کسر شعاع کرتے ہوئے ۔
Diffractometer Noun اِنکسار امواج کی پیمائش کا آلہ خصوصاً قلمیات کے مُطالعے میں مُستعمِل ۔
Diffrential blood count Noun خُون میں موجُود مُختَلِف ذَرَّات کا اندازَہ یا تَخمینَہ لَگانا
Diffugient Adjective منتشر ہونے والا ۔
Diffurse intravascular coagulation Noun بہتے خون کی خرابیوں میں سے ایک خرابی جس میں خون کو جمانے والے اجزاءکم ہو جاتے ہیں جس کیوجہ سے خون بہتاہی چلا جاتا ہے
Diffusable Adjective نفوذ پذیر ۔ قابل نفوذ ۔
Diffusate Noun مرکب کا وہ قلم نما حصہ جو زق پاشی میں جھلی سے گزرتا ہے ۔
Diffuse پھیلانا ، پھیلنا ، منتشر کرنا ۔
Diffuse abscess Noun نفوذ پذیر پھوڑا ، پھیلنے والا پھوڑا
Diffuse aneurysmal Noun منتشر انورسما
Diffuse arteriosclerosis Noun منتشر شریانی سختی
Diffuse choroiditis Noun مشیمیہ کی منتشر سوزش
Diffuse myelitis Noun حرام مغز کی منتشر سوزش
Diffuse periosteitis periostitis Noun ہڈی اور ہڈیوں کی سوزش
Diffuse peritonitis Noun ورم باریطون منتشر ، اس قسم کے مرض میں پورا باریطون مبتلائے مرض ہوا کرتا ہے
Diffuse psoriasis Noun منتشر چنبل
Diffuse sclerosis Noun عام سختی ، تصلب عام
Diffuse skills Adverb سماجی ہنر مثلا تفریح سوداگری یا قیادت وغیرہ ۔
Diffuse toxic goiter Noun گھیگا جس میں نبض سریع ، پسینہ کی زیادتی ، اعصابی علامات ، نفسیاتی خلجان
Diffused Verb چھنا ہوا ۔
Diffused emission Noun منتشر اخراج بو ۔
Diffused hydrocele Noun منتشر آبی رسولی