English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Differentiation Adjective کسی شخص کے ذہنی ہنروں کی تعداد میں اضافہ ۔
Differentiation econ Adjective امتیاز تدریجی فرق امتیاز کرنے کا عمل یا طریق کار یا اس سے پیدا شدہ حالت ۔
Differentiator Noun امتیاز کرنے والا۔ فارق۔
Differentlate Verb فرق کرنا۔ تفرق کرنا۔ فرق کے ذریعے الگ کرنا۔ امتیاز کرنا۔ تبدیل کرنا۔
Differently Adverb مختلف طریقے سے۔ دُوسری طرح۔ جداگانہ۔ تفریقی۔
Differentness Noun الگ پن۔ مختلف پن۔ تفاوت۔ عدم مشابہت۔
Difficile Noun, Adjective مشکل ۔ دشوار ۔ کھرا ۔ سخت گیر ۔ معاملے کا سخت ۔
Difficileness Noun دشواری ۔ سخت گیری ۔
Difficulis respiration Noun تنگی تنفس
Difficult Verb مشکل میں ڈالنا ۔ حیران کرنا ۔
Difficult sums were being solved Phrase مشکل سوال نکالے جا رہے تھے
Difficult sums were solved Phrase مشکل سوالات حل کر لیے گئے تھے
Difficulties fin Adjective دشوار ہونے کی حالت یا کیفیت مشکل میں جس پر قابو پانا مشکل ہو پیچیدگی ۔
Difficulties give way to diligence Phrase محنت سے مصیبت بھاگتی ہے
Difficulties give way to dillgence Idiom محنت سے مُصیبت بھاگتی ہے ۔
Difficultis partus Noun عسرولادت ، ولادت میں تنگی
Difficultly Noun, Adjective مشکل ۔ اشکال ۔ دشواری ۔ دقت ۔ پیچیدگی ۔ روک ۔ رکاوٹ ۔ امر مانع ۔ پریشانی ۔ اختلاف ۔ اعتراض ۔
Difficultness Noun اشکال ۔ دِقَّت ۔ دُشواری ۔ مُشکل ۔
Difficulty مشکل ہونا ۔
Difficulty index Adjective کسی گروہ کے افراد کی وہ فی صد تعداد جو کسی آزمایش کی کسی شق پر درست جواب دے ۔
Difficulty score Adjective وہ سکور جو کسی آزمایش پر کسی شخص کے وقت کے اعلی درجہ کو بیان کرے ۔
Diffidation Noun دشمنی کا اعلان ۔ قطع روابط دوستانہ ۔
Diffidence Noun بے حوصلگی۔ شرمیلا پن۔ خُود اعتمادی کا فُقدان۔ جھجک۔ حجاب۔
Diffidence is the right eye of prudence Phrase احتراز دانائی کی دائیں آنکھ ہے
Diffident Adjective اپنے اُوپر بھروسہ نہ رکھنے والا ، بد گمان ، وسواسی ۔
Diffidently Noun بے حوصلگی یا شرمیلے پن سے ۔ جھجکتے ہوئے ۔
Diffluence Noun سیال شُدگی۔ سیالیت۔
Diffluent Adjective رقیق۔ سیال۔ بہ جانے پر مائل آسانی سے حل پذیر۔
Diffract Adjective ( نباتیات ) قطع دار ۔
Diffracted Verb انکسار کیا ۔