English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coagulative Adjective منجمد کرنے یا منجمد ہونے کی خاصیت رکھنے والا ۔
Coagulator Noun منجمد کرنے والا ۔ جمانے والا ۔
Coaguline Noun ایک قسم کی سیمنٹ ۔
Coagulometer Noun ترویب پیما
Coagulopathy Noun خون نہ جمنے کا مرض
Coagulum Noun گاڑھا مادہ۔ جیسے دہی۔ تکہ۔
Coaita Noun جنوبی امریکا کا لال منہ والا چھوٹا بندر ۔
Coak Noun لکڑی کے ٹکڑے کے سرے سے آگے کو نکلا ہوا حصہ۔
Coal پتھر کا کوئلہ ۔ کاربنی مادّہ جو جُزوی طَور پر گلی ہوئی نباتات سے بنتا ہے اور زمین کی سطح کے نیچے پرت کی شکل میں مِلتا ہے ۔
Coal a natural occurring black or brown solid fuel from the arrested bacterial decay of vegetation that grew millions of years ago Phrase کوئلہ ، معدنی کوئلہ ، یہ قدرتی طور پر نباتاتی مادوں میں تیار ہوتا ہے ، جو درخت لاکھوں سال بیشتر زمین میں دب گئے تھے ۔
Coal basin Noun کوئلہ کا میدان ۔
Coal bearing
Coal bed
Coal black
Coal box
Coal breaker
Coal bunker Noun کوئلہ رکھنے کی چھوٹی عمارت یا کنستر وغیرہ ۔
Coal cutter Noun کوئلہ تراش ۔
Coal dust Noun کوئلے کا چورا ۔
Coal face Noun کوئلے کی کان کا وہ حصّہ جہاں زمین سے کوئلہ نکالا جاتا ہے ۔ معدن زغال ۔
Coal factor
Coal field Noun کوئلے کے ذخیرے کا علاقہ۔ میدان زغال۔ کوئلے کی کان۔
Coal fish Noun کالی مچھلی۔ ماہی اسود۔ مُشکی مچھلی۔
Coal flap
Coal gas کول گیس ۔ ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والی گیس اسے بند آہنی ریٹارٹوں میں کوئلے کی تخریبی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Coal gas کول گیس ۔ ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والی گیس اسے بند آہنی ریٹارٹوں میں کوئلے کی تخریبی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Coal gas by products
Coal gaseous Noun کوئلوں سے نکلنے والی کاربن مونو آکسائیڈ گیس
Coal goose
Coal heaver