English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coal hole
Coal house
Coal is black Phrase کوئلہ کالا ہوتا ہے
Coal man
Coal master owner
Coal measure
Coal measures Noun زمین میں کوئلے کی پرتیں۔ زغالی چٹان۔ کوئلے کی بنی ہوئی چٹان۔
Coal meter
Coal mine Noun معدن کوئلہ۔ کانِ کوئلہ۔ معدن زغال۔
Coal mine pit
Coal miner Noun کان کن۔ کوئلہ نکالنے والا۔ کوئلہ کن۔
Coal mining Noun کان کَنی۔ کان سے کوئلہ نکالنے کا عمل۔ کوئلہ کنی۔
Coal mouse
Coal oil Noun روغن زغال۔ مٹی کا تیل۔ گھاس لیٹ۔
Coal oil Noun روغن زغال۔ مٹی کا تیل۔ گھاس لیٹ۔
Coal plant
Coal reserve
Coal screen
Coal scuttle
Coal seam
Coal tar کول تار ۔ کول گیس کا ایک بائی پراڈکٹ ، گاڑھا سیاہ رنگ کا چکنا سیال اس کی کشید سے بہترین ، ٹالوین ، زائیلین فینول اور نفلین انتھراسین جیسے اہم مرکبات حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ کشید آکسیجن کی عدم موجودگی میں کی جاتی ہے ۔

Coal tar fuels کول تار ایندھن ۔ یہ ایندھن صنعتی نوعیت کے ہوتے ہیں ۔
Coal tar the liquid product of carbonization of coal consising of a range of components especially aromatic hydrocarbons such as benzene and phenol and ammoniacal liquor Phrase کولت ، کوئلہ گیس کی تیاری کے دوران حاصل ہونے والا یک گاڑھا سیاہ تیلیا مائع اس میں کشیدکے ذریعہ اہم مرکبات بنزین ، ٹالوئین ، زائیلین فینول ، نفتھلین انتھراین ، مچ حاصل کیے جا ہیں ۔
Coal ter fuels کول تار ایندھن ۔ یہ ایندھن صنعتی نوعیت کے ہوتے ہیں ۔
Coal tit mouse
Coal titmouse پھُدکی کی ایک قسم ۔
Coal tongs چمٹا ۔ دسپنا ۔
Coal whipper
Coal workers pneumococcniosis