coal – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پتھر کا کوئلہ ۔ کاربنی مادّہ جو جُزوی طَور پر گلی ہوئی نباتات سے بنتا ہے اور زمین کی سطح کے نیچے پرت کی شکل میں مِلتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ ، معدنی کوئلہ ، کوئلہ نکالا ، کوئلہ لادنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ ۔ معدنی کوئلہ بنیادی طور پر کاربن ہوتا ہے کوئلے کی مختلف اقسام میں کاربن کا جزو اس طرح ہوتا ہے اینتھر یسائٹس 90 فیصد بیچومن 70 فیصد لگنائٹ40 فیصد اور پیٹ 10سے 20 فیصد پیٹ اور لگنائٹ میں کاربن کی مقدار چونکہ کم ہوتی ہے اس لئے یہ اچھے ایندھن ثابت نہیں ہوتے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ ۔۔۔۔۔ معدنی کوئلہ ۔ بنیادی طور پر کاربن ہوتا ہے کوئلے کی مختلف اقسام میں کاربن کا جزو اس طرح ہوتا ہے اینتھریسائٹس 90 فیصد ، بیچومن 70 فیصد ، لگنائٹ 40 فیصد اور پیٹ 10 سے 20 فیصد پیٹ اور لگنائیٹ میں کاربن کی مقدار چونکہ کم ہوتی ہے ۔ اس لیے یہ اچھے ایندھن ثابت نہیں ہوتے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ بار کرنا ۔ کوئلہ لینا ۔ کوئلہ بنا دینا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تارکول ، جو ایگزیما کی آئٹمنٹ میں استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ ۔

🔹 Roman Urdu