English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coach house
Coach office
Coach screw Noun لکڑی کا بڑا سا پیچ جِس کا سِرا چوکور ہو ۔
Coach wagon
Coach whip
Coach whip snake
Coached تربیت دیا ۔
Coachee Noun کوچوان ۔
Coachful Noun گاڑی بھر ۔ کھیپ بھر ۔
Coaching Noun, Verb گاڑی چلانا ۔ بگھی چلانا ۔ اتالیقی ۔ تعلیم دینا ۔ بالخصوص امتحانات کے لئے ۔ تدریس ۔ آموزش ۔
Coachload Noun گاڑی بھر مُسافِر خصوصاً تفریح کی غرض سے سفر کرنے والے ۔
Coachman Noun کوچبان۔ گاڑی بان۔ کوچوان۔
Coachmanship Noun کوچبانی۔ کوچوانی۔ گاڑی بانی۔
Coachwood Noun کوئی درخت جِس سے فرنیچر کی لکڑی حاصِل کی جاۓ خصوصاً قریب قریب رگوں والا جو الماریاں وغیرہ بنانے کے لیے موزوں ہے ۔
Coachwork Noun ریل کے ڈبے یا سڑک پر چلنے والی گاڑی کا ڈھانچا ۔
Coact Verb باہمی یا متحدہ عمل کرنا۔
Coaction Noun متحدہ عمل۔ اشجار و حیوانات کے درمیان باہمی تعامل۔
Coactive Adjective متحدہ طور پر سرگرم عمل۔
Coactively Adverb جبراً ۔ مل کر کام کرتے ہوۓ ۔
Coadaptation Noun تصرف باہمی ۔ ہم رابطگی ۔
Coadeptation Noun اہک دو سرے پر منحصر عضاء میں تبدیلی آنا
Coadjacence Noun باہم نزدیکی ۔
Coadjacent Adjective باہمی متصل ۔
Coadjust Verb باہم تطبیق کرنا ۔ برابر کرنا ۔
Coadjustment Noun تطابق باہم ۔
Coadjutant Noun معاون ۔ مددگار ۔ نائب ۔ شریک ۔ ساتھی ۔
Coadjutor Noun مدد گار۔ مُعاون۔ معین۔
Coadjutorship Noun معاون کا عہدہ ۔ مددگار کا عہدہ ۔ مددگاری ۔
Coadjutress Noun وہ عورت جو کسی راہبہ کی مدد کے لیے مقرر ہو ۔
Coadjuvancy Noun مددگاری ۔ معاونت ۔