English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Coal working | — | — |
| Coal works | — | — |
| Coaler | Noun | کوئلہ بردار۔ کوئلہ مہیا کرنے والا۔ |
| Coalery | Noun | کوئلے کی کان ۔ معدن زغالی ۔ |
| Coalesce | اکٹھے ہونا ۔ | |
| Coalesced | اکٹھے ہوئے ۔ | |
| Coalescence | دو یا دو سے زیادہ اعضا کا باہم میل ۔ | |
| Coalescent | Adjective | متحد۔ آمیختہ۔ پیوستہ۔ |
| Coalface | Noun | کوئلے کی کان میں کوئلے کی درشنی یا نظر آنے والی سطح ۔ |
| Coalfield | Noun | وسیع رقبہ جِس میں کوئلے کی تہیں یا معدن موجود ہوں ۔ |
| Coalfish | Adjective | کول فش ۔ سیتھی ۔ سمندری مچھلی ۔ کاڈ مچھلی سے مشابہت رکھتی ہے ۔ اس کا رنگ سر مئی ہوتا ہے اور شمالی اٹلانٹک اور بحر روم میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Coalise | Verb | متحد ہونا ۔ |
| Coaliser | Noun | متحد ہونے والا ۔ اتحاد کرنے والا ۔ |
| Coalite | Noun | پتھر کے کوئلے کا تِجارتی نام جو کم درجہ حرارت پر تیار کیا جاتا ہے تا کہ اِس میں بعض ایسے اجزا باقی رہ جائیں جو آسانی سے جل سکیں ۔ |
| Coalite process | کولائیٹ پراسیس ۔ کوئلہ کی کار بنائزیشن کا عمل جو 600 ڈگری سیلسئیس پر کیا جاتا ہے تاکہ کوک ، کول تار وغیرہ حاصل کیے جاسکیں ۔ | |
| Coalition | جماعتوں کا اتحاد اتفاق امتزاج ۔ | |
| Coalition government | مخلوط حکومت ۔ | |
| Coalition ministry | مخلوط و زارت ۔ | |
| Coalitioner | Noun | ایتلافی ۔ متحد ۔ متفق ۔ |
| Coalitionist | Noun | اتحاد کا حامی۔ ایتلافی۔ اتحاد پسند۔ |
| Coalless | Adjective | بغیر کوئلے کا ۔ جس میں کوئلہ نہ ہو ۔ |
| Coalman | Noun | کوئلہ ڈھونے یا پہنچانے والا ۔ کوئلوں کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہنچانے والا ۔ |
| Coalmine | Noun | کوئلے کی کان ۔ کھان ۔ معدن ۔ |
| Coalsack | Noun | کہکشاں کے کئی تاریک گوشوں میں سے ایک۔ |
| Coalscence | Noun | پیو تگلی |
| Coaltar | کولتار ۔ سیاہ اور بہت زیادہ چِپچِپا مادّہ جو کوئلہ کو بند قرنبیق میں بہت زیادہ درجہ حرارت پر کشید کرنے کے بعد حاصِل ہوتا ہے۔ | |
| Coaltor | Noun | کولتار۔ تارکول۔ کالا۔ |
| Coaly | Noun | کوئلہ دار ۔ کوئلہ والا ۔ کاربن پیدا کرنے والا ۔ |
| Coalyard | Noun | کوئلہ رکھنے کی جگہ ۔ کوئلہ باڑا ۔ |
| Coaming | Noun | جہاز کا کٹہِرا ۔ جہاز کے عرشے سے اِس کے اندر اُترنے کا راستہ جِس کے کِنارے بُلند کر دیے گۓ ہوں ۔ |