English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coadjuvant Adjective مددگار ۔ معاون ۔
Coadnate Adjective پیندی جڑا ۔ جڑواں ۔
Coadunate Adjective پیوستہ۔ جُڑے ہوۓ۔ توام۔
Coadunated Adjective جڑا ہوا ۔ جڑواں ۔
Coadunation Noun جُڑائی۔ پیوستگی۔ توامیت۔
Coadventure Verb باہم مہم جوئی کرنا ۔
Coadventurer Noun باہم مہم جو ۔
Coae Noun بھیڑوں کی ایک بیماری ۔
Coagency Noun مشارکت ۔ مشترکہ کام شرکت ۔ ساجھا۔
Coagent شریک ساجھی ۔
Coagglutination Noun انٹی جین کا اپنے مخصوص اگلوٹن کے علاوہ دوسروے سے بھی چپکنا
Coagment Verb باہم متحد کرنا ۔ باہم پیوست کرنا ۔ مربوط کرنا ۔
Coagolase کوگولیس ۔ خامرہ جو پلازما کو جَماتا ہے ۔ بَعض جَراثیم پَیدا کَرتے ہَیں
Coagolum Latin کوئی جَما ہُوا مادّہ
Coagula خون کے جمے ہوئے ٹکڑے یا چھچھڑے ۔
Coagulability Noun انجماد پذیری۔ جمنے کی خاصیت۔
Coagulable Adjective انجماد پذیر۔
Coagulable lymph وہ رطوبت جو آہستہ آہستہ جم کر زخموں پر انگور لاتی ہے ۔
Coagulant Noun مروّب۔ بستکار۔ جماون۔
Coagulase Noun پست خامرہ۔ مروب خامرہ۔
Coagulate جم جانا ۔
Coagulated جم گیا ۔
Coagulated albumin Noun ایک جگہ بندھی ہوئی (جمی ہوئی) البیومن
Coagulated milk Noun دہی ۔
Coagulating Noun مروب
Coagulating ferment Noun رب بنانے والا خمیر
Coagulation انجماد ۔ ایسا عمل جس میں لسونتی مادہ رسوب بننے کے مرحلہ سے گزرتا ہے ۔ یہ نتیجہ حاصل کرنے کے لئے لسونتی محلول میں کوئی الیکٹرولائٹ شامل کرتے ہیں ۔
Coagulation blood Noun خون کا جم جانا ، تردیب الدم
Coagulation elctro Noun برقی رو کی مدد سے بافتوں کو جمانا ، برقی لہروں کی مدد سے بہتے ہوئے خون کو منجمد کرنا
Coagulation heat Noun حرارتی تردیب