coal gas – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کول گیس ۔ ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والی گیس اسے بند آہنی ریٹارٹوں میں کوئلے کی تخریبی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کول گیس ۔ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والی گیس اسے بند آہنی ریٹارٹوں میں کوئلے کی تخریبی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس میں ہائیڈ روجن 50 فیصد میتھین 30 فیصد ، کاربن مونو آکسائیڈ 8فیصد اور بقیہ ہائیڈ روکاربنز اور آکسیجن وغیرہ ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئلہ گیس۔ کوئلے کی گیس۔ کوئلہ جلنے سے بننے والی گیس۔

🔹 Roman Urdu