English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caloric Noun اصلی حَرارَت ۔
Caloric engine Noun گرم ہوا سے چلنے والا انجن ۔ گرم ہوا انجن ۔
Caloric test Noun گَرمی کے ذَریعے وَیسٹی بَول کی کارکَردَگی کا تَعیُّن
Caloric theory of heat Noun حرارت کا کلورک نظریہ ۔
Calorica derlock Noun تیراک کی جلد کی سوزش
Calorically Adverb حرارت کی طرح ۔ گرمی کی طرح ۔
Caloricity Noun جاندار چیزوں میں گرمی پیدا کرنے کی وہ صلاحیت جس سے خاص معتدل حرارت قائم رہ سکے ۔
Caloricum chloasma Noun برش حراری
Caloriduct Noun انتقال حرارت کی نالی یا نلکی ۔
Calorie Noun کیلوری ۔ حَرارہ ۔ حَرارَت کی اکائی ۔ ایک حَرارہ=۴۔۲ جول ۔
Calorie cal کیلوری ۔ حرارہ ، حرارت کی مقدار کی اکائی ۔ یعنی حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ ایک کلو گرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے 4200جول حرارت صرف ہوتی ہے ۔ چنانچہ ایک کیلوری 4.2 جول کے برابر ہوتی ہے ۔ کلوکیلوریز فی گرام غذاﺅں کے لیے اور کلو کیلوریز فی کلو گرام ایندھن کے لیے اکائیاں مستعمل ہیں ۔
Calorie calory
Calorie symbol a unit of energy in the cgs system of unit equal to the heat requiredabout 42jto cause a temperature increase of one degree celsius in one gram of water physiologists use the name caloriewith a capital cfor what should be the kil
Calorifacient Adjective مولد ۔ حرارت ۔ حرارت زا ۔
Calorific Adjective ایسے افعال جن کے نتیجے میں حرارت پیدا ہوتی ہے ۔
Calorific value حراری قیمت ۔ حرارت کی وہ مقدار جو مکمل احتراق پر ایندھن کی دی ہوئی کمیت سے توانائی پیدا کرتی ہے ۔گیسوں کے لیے یہ فی ملی لیٹر ہوتی ہے ۔
Calorifically Adverb حرارت کے ذریعہ ۔
Calorification Noun حرارت انگیزی ۔ حرارت کی پیدائش ۔
Calorifics Noun علم حرارت ۔
Calorifier Noun ہوا کو گرم کرنے والا ۔ حرارت رساں ۔
Calorify Verb گرمانا ۔ حرارت پہنچانا ۔
Calorifyed گرمایا حرارت پہنچایا ۔
Calorigenic Noun حرارت یا قوت پیدا کرنے یا بڑھانے والی یا آکسیجن کی کھپت بڑھانے والی
Calorimertry کیلور یمیٹر ی ۔ پیدا ہونے والی ، جذب ہونے والی یا تبدیل ہونے والی حرارت کا مطالعہ ۔
Calorimeter Noun کيلوری ميٹَر ۔ حَرارَہ پيما ۔
Calorimeter an instrument for measuring the heat added to a system usually as a result of a chemical reaction Phrase حرارہ پیما ، پیدا ہونے والیجذب ہونے والی یا تبدیل ہونے والی حرارت کی مقداریں معلوم کرنے کا آلہ ۔
Calorimeter jacket Noun حرارت پیما جیکٹ ۔
Calorimetric Adjective کيلوری ميٹَر يا اُس کے اِستَعمال سے مُتَعلِق ۔
Calorimetry Noun حَرارَہ پيمائی ۔
Calorimotor Noun بڑے پتروں والا برقی مورچہ جو حرارت پیدا کرتا ہے ۔